I am spiritualist, Reiki master, astrologer, numerologist, palmist.i predict daily,weekly,monthly and yearly horoscope in Urdu.i help out deserving peoples.
10 اکتوبر 2026 کو برج میزان میں ہونے والے اس نیا چاند بین الاقوامی سطح پر شدید سیاسی تناؤ اور حکومتی عدم استحکام کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔دنیا میں پہلے سے جاری تنازعات شدید ترین صورت اختیار کر سکتے ہیں اور مختلف خطوں میں بڑی فوجی جھڑپیں یا طویل مدتی جنگیں جنم لے سکتی ہیں👇
10 اکتوبر 2026 کو برج میزان میں ہونے والا نیا چاند تعلقات، شراکت داری، باہمی توازن اور ان فیصلوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے جو ایک فرد نہیں بلکہ دو یا زیادہ فریقوں کو متاثر کرتے ہیں۔
26 ستمبر 2026 کا یہ مکمل چاند عالمی سطح پر صرف فوری فیصلوں اور ردِعمل کی کیفیت نہیں بناتا بلکہ بڑی طاقتوں کے درمیان ایک عارضی خاموشی، پردے کے پیچھے چلنے والے خفیہ روابط اور کسی بڑے طوفان سے پہلے کا سکون ہے۔
26 ستمبر 2026 کا برج حمل میں ہونے والا مکمل چاند اپنے ساتھ ایک بے باک اور فوری عمل پر اُکسانے والی توانائی لا رہا ہے۔جو دروازے آج آپ کھولیں گے وہی مستقبل میں آپ کی زندگی کی نئی سمت متعین کریں گے۔
عالمی سطح پر 28 اگست 2026 کا چاند گرہن اسرائیل، ایران، امریکہ جاری جنگی حالات اس وقت ایک گھمبیر اور الجھی ہوئی صورتحال اختیار کر چکے ہیں جسے بات چیت سے حل کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ اگلا قدم کسی ایک فریق کی طرف سے مروجہ حدود کو چیلنج کرنے والا، غیر متوقع اور اچانک ایکشن ہو سکتا ہے۔
12 اگست 2026 کا برج اسد میں مکمل سورج گرہن عالمی سطح پر بظاہر استحکام کے باوجود پس پردہ موجود سیاسی اور معاشی تناؤ زیادہ نمایاں ہو سکتا ہے۔ پہلے سے جاری جنگوں اور عالمی کشیدگی میں اچانک شدت آ سکتی ہے جس سے مختلف ممالک کے درمیان سیاسی، فوجی اور نظریاتی اختلافات مزید گہرے ہوں گے۔