@369_Sch جو اندھیروں میں بھی چراغ جلائے ہوئے ہے
غزہ کی مٹی کا ذرہ ذرہ استقامت کی کہانی سنا رہا ہےدنیا کی بے حسی کے باوجود وہاں کے لوگوں کا حوصلہ انسانیت کے نام ایک پیغام ہے۔
@ahmad__bobak ویسے تو بلاول اور مہک ملک کی ادائیں اور مینیرازمز کا آپس میں ملنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کا ایک ایموشنل رشتہ ہ��، تو ان کو مل کر ہی رہنا چاہیے! ہاں باقی مہک ملک کو اختلاف کا پورا حق ہے، اگر وہ اپنی کمیونٹی کے لیے اپنا الگ صوبہ چاہتی ہیں تو بالکل ہونا چاہیے۔
@Waqarkhan ملک میں سیکیورٹی کا یہ حال ہے کہ روز عوام کا کروڑوں کا نقصان ہو ر��ا ہے، خود سے اپنے حالات سنبھالے نہیں جا رہے اور دوسروں کو بچانے کے لیے فوج کرائے پر بھیجی ہے۔
@thebilal_ai جب نورین نیازی نے معرکہِ حق کو ڈراما قرار دیتے ہوئے یہ کہا تھا کہ یہ سب ان کا اپنا ڈراما ہے اور اصل خطرہ بیرونی نہیں، تو اس وقت تمام کٹھ پتلیوں نے اچھل اچھل کر ان پر شدید تنقید کی تھی لیکن اب مریم نواز کے اس بیان اور اشارے نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ وہ ڈراما ہی ت��ا
@enkidureborn ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے۔غلط پالیسیوں کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ عام عوام ہی چکاتے ہیں—
ہماری ترقی اور خوشحالی سے دشمن جلتا ھے 😅
کِہڑی ترقی
@MaidahMuhammad جب ایتھلیٹکس فیڈریشن کا چیئرمین خود بغیر سہارے کے نہ چل سکے، تو اندازہ لگائیں کہ وہ ملک کے ایتھلیٹس کی دوڑ کس سمت میں لگوا رہے ہوں گے۔ لگتا ہے فیڈریشن والوں نے lسپورٹس اور ہسپتال کی او پی ڈی' کا فرق ختم کر دیا ہے