The UK is launching eVisas in Pakistan for most students and workers applying for more than 6 months! It will make it simpler and safer, and you can hold on to your passport.
To find out more on eVisas and see whether you’re eligible, go to https://t.co/AHI9nWSoxw
After a sustained, independent, and technically driven process, the UK’s Air Safety Committee has lifted its restrictions on Pakistani carriers. It will take time for flights to resume, but this is an important step, and a testament to @official_pcaa’s air safety improvements.
اگلے تین چار مہینوں میں پورے پنجاب میں پیرا فورس کام شروع کر دے گی، ان کے پاس مکمل تربیت ہے، اس میں شفاف تفتیش ہوگی، فورس کا اپنا انوسٹیگیشن سیل ہوگا، پورے پنجاب میں یہ فورس کام کرے گی، اس فورس میں 50 ہزار سے زیادہ لوگ شامل ہوں گے :عظمیٰ بخاری
بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی پارٹی کی حالت یہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا جائے، اب تک ان کی 66 ملاقاتیں ہوچکی ہیں، ان کا جیل میں جلسہ منعقد کروا دیتے ہیں :عظمیٰ بخاری
اب ہر 2 ماہ بعد ہر وزارت کی کارکردگی کو جانچیں گے، اچھے نتائج پر شاباش دیں گے اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے اور اس کے لیے میں کسی تادیبی کارروائی سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا : وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، معاشی ترقی کے لیے ہم سب مل کر کاوشیں کر رہے ہیں
بلوچستان میں سبی، موسیٰ خیل، ژوب، قلعہ سیف اللہ اور ڈیرہ بگٹی میں دانش سکولز کا پی سی ون منظور ہو چکا جبکہ حب میں سکولز کی تعمیر کی فیزیبلٹی پر کام جاری ہے
چترال، کراچی اور ٹنڈوخان میں دانش سکولز کی تعمیر کیلئے زمین کا انتخاب ہوچکا ہے
آزاد کشمیر میں باغ اور بھمبر میں دانش سکولز پر کام شروع ہوچکا جبکہ شاردہ، نیلم میں دانش سکول کا پی-سی ون منظور ہوچکا اور تعمیری کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔