گوجرانوالہ پاسپورٹ آفس میں چھٹی سے پہلے ہی سارا عملہ غائب، محسن نقوی کے اچانک آنے پر ایک افسر کی سِٹی گُم ہو گئی، محسن نقوی کا یہ اقدام اچھا ہے جو اچانک چھاپے مارتے ہیں۔۔!!
پیکو فیکٹری سے لوہا چوری میں ملوث 2 پولیس اہلکار گرفتار، 60 کلو چوری شدہ لوہا برآمد۔
قائد اعظم انڈسٹریل ایریا تھانے کے اہلکاروں کے خلاف چوری اور اختیارات کے غلط استعمال پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گرفتار اہلکاروں کو مزید کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا۔
#DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #Pakistan #لاہورپولیس #لاہور #پنجاب #پاکستان #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
شیراکوٹ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 5 منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 4 کلو سے زائد چرس، آدھا کلو آئس اور لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
#Digoperations#LahorePolice#PunjabPolice#لاہورپولیس #lahore #لاہور #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
*کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں🪄*