برطانوی میڈیا پر بریکنگ نیوز 🚨
جھوٹ بولا گیا کہ 18 ستمبر کو ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آرہا ہے جبکہ 17 سے 19 ستمبر تک ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سٹیٹ دورے پر ہے
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں
کیا آپ نےکبھی انہیں جنگ لڑنے اور جیتنے سے پہلے کہیں دیکھا ؟
کیا انکے پاس خود نمائی کیلیے بہت بڑا ڈایریکٹوریٹ ہے؟
کیا انکے پاس لوگوں کو ذلیل کرنے کیلیے ٹیم ہے؟
کیا انہیں نے کبھی میڈیا کو کنٹرول کیا؟
کیا انہوں نے کبھی پولیٹیکل ایجنڈا دیا؟
اپنے عمل سے ثابت کیا دنیا نے دیکھا
ان تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک جو پاکستان کے بہترین مستقبل کے لیے کوشاں ہیں،ان اہل وطن کو جنہوں نے آج تک اس وطن سے غداری نہیں کی اس وطن کو لوٹا نہیں۔
#PakistanDay#23rdMarch#ResolutionDay
لوگولوگو۔۔ دنیا کی پچھتر سالہ دہشت گرد سے ملو، جس نے ڈاکٹر بن کے انسانیت کی خدمت کی، کورونا میں دن رات کام کیا۔ جیل میں قیدی خواتین کی مسیحا ہے، ان کو طبی رہنمائی دیتی ہے۔ سلائی کڑھائی کا ہنر سکھاتی ہے۔ ہنستی مسکراتی صبر کا پہاڑ ہے۔ دنیا میں ہے کہیں ایسا دہشت گرد؟
زبردست اقدام
قومی اسمبلی اور سینٹ میں پی ٹی آئی کے میمبران اسمبلی احتجاجی پوسٹر اٹھائے اجلاس میں شرکت
26 نومبر کو "گولی کیوں چلائی"
9 مئی اور اسلام آباد واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ..