صبح کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا پہلا دن ہے اور پنجاب میں اٹک سے لے کر رحیم یار خان تک تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممکنہ امیدواران کے گھروں پر آدھی رات کو چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
یہ سب ایک غیرمقبول ٹولے کو ملک پر مسلط کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور ضلعی و نگران انتظامیہ اس پلان کا حصہ ہے۔
پورا ملک اس وقت چیف جسٹس کی طرف دیکھ رہا ہے کہ وہ کب "اغوا برائے بیان" پر اعتزاز احسن کی پٹیشن سنیں گے اور اس پری پول رگنگ کا نوٹس لیں گے؟
Thank you Pakistan for making the first virtual Jalsa by any political party in the world a big success. Despite the expired puppet caretaker Pakistani govt blocking social media apps and slowing down the speed, millions joined and made it a big success! Thank You
#PTIVirtualJalsa
@iqrarulhassan تمھارے اس بھونڈے لیکچر کا ایک ہی جواب ہے۔ (بکواس بند)
یہ باتیں اے آر وائی مینیجمینٹ کو پہلے سوچنی چاہئیں تھی۔ خان کی تصویر کیوں غائب کی؟؟؟؟
#ShameOnARY
آج نکلو تمام سیاسی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر اور دنیا کو پیغام دو آزادی اظہارِ کی آڑ میں توہین اسلام توہین قرآن کسی صورت قابل قبول نہیں
#PTIProtestOnFriday