علیمہ خان کے خلاف پارٹی کے اندر ٹاوٹس کو چھوڑا گیا ہے کیونکہ علیمہ خان اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کی بات کرتی ہے۔
سوشل میڈیا علیمہ خان کو بھرپور سپورٹ کریں 🔥
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
عمران خان کے بعد ہمیں سب سے زیادہ بھروسہ خان صاحب کی بہنوں پر ہے اور بطور ولنٹیئرز ہم خان کی سگی بہنوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
🚨Repost, copy, post it again
ایک سے بڑھ کر ایک دلہ ملا عمران خان کو ، جس سسٹم نے عمران خان کو غائب کیا ہوا یہ حرامی اسی سسٹم کو کندھا دیے ہوۓ ہیں ۔۔
دونوں کہتے تھے خان سے مشاورت کیے بغیر بجٹ پاس نہیں کریں ۔۔
یہ وہ چہرے ہیں جو حقیقت میں خان کی پیٹھ میں چھرا کھونپنے والے ہیں، انہی جیسے لوگوں کی وجہ سے لوگ مایوس اور سیاست سے دلبرداشتہ ہو گئے ہیں کہ خان نے آستین کے سانپ ہی پالے ہیں لیکن ان بے خبروں کو یہ نہیں پتا کہ ایک چال آپ چلتے ہو اور ایک چال میرا اللہ چلتا ہے اور بے شک اللہ کی چال ہی کامیاب ہو گی اور وہی عمران خان کا محافظ ہے۔
میری طرف سے تو آپ کی ساری قیادت کو لعنت کا تحفہ ہے 🖐
@SohailAfridiISF
گیم کو سمجھیں 🚨
اس وقت پارٹی اور لیڈرشپ مکمل طور پر کمپرومائز ہو چکی ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ وہ چاہتے ہی نہیں کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آئیں۔
جس تحریک کو زندہ رکھنا، سڑکوں پر نکلنا اور رہائی کا لائحہ عمل دینا پارٹی کا کام تھا، وہ آج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پچھلے تین سال سے مراعات، عہدے اور لوٹ مار یہ عہدے دار سمیٹ رہے ہیں، جبکہ اڈیالہ جیل کی سلاخوں سے لے کر عدالتوں کے چکروں تک... صرف عمران خان کی وہ بہنیں خوار ہو رہی ہیں جن کا سیاست سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں تھا۔
آج ایک بھائی کے لیے، اس قوم کے لیڈر کے لیے، یہ بہنیں فرنٹ لائن پر کھڑی ہو کر اکیلے جنگ لڑ رہی ہیں۔ ذرا سوچیں، اگر آج ان بہنوں کی اس بے لوث جدوجہد کو نکال دیا جائے، تو پیچھے عمران خان کی رہائی کے لیے بچتا ہی کیا ہے؟
یہی وجہ ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت، پارٹی کے اندر بیٹھے ہوئے آستین کے سانپوں نے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر علیمہ خان اور دیگر بہنوں کے خلاف ایک گھناؤنی مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ خان کو بالکل تنہا کر دیا جائے۔
یاد رکھیں! اس کٹھن وقت میں اگر عمران خان کے ساتھ کوئی سب سے زیادہ وفادار اور مخلص ہے، تو وہ صرف اور صرف ان کی بہنیں ہیں۔
اس لئے آپ نے کسی بھی قسم کے منفی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہونا بلکہ ان معصوم، غیر سیاسی بہنوں کی پشت پر دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔
عمران خان کی رہائی کے لیے ان کا ساتھ دیں، کیونکہ یہ صرف ایک بھائی کی نہیں، بلکہ اس ملک کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
BREAKING: The Iranian central military command says it has closed the Strait of Hormuz in response to Israeli attacks on southern Lebanon, describing the strikes as a breach of Iran’s agreement with the US.
🔴 LIVE updates: https://t.co/8Lc5f4pSe6