یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کے بعد پیپل پارٹی کی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے لیکن اگلے دن وہ اغوا ہو گئے اور اغوا کاروں نے حکم دیا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے
بیرسٹر گوہر کی پیپلز پارٹی کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ ہونے پر شرم دلاتے ہوئے
ان میں سے کسی ایک کو بھی کشمیر کے لوگوں پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی توفیق نہیں ہوی ۔۔ اس قدر دلے ہیں انسانوں کے قتلِ عام پر بھی منہ کو تالا لگا لیتے ہیں ۔۔
#kashmir
پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو یہ سوچنا چاہیے ہے کہ یہ خواتین کس لیے اس وقت جیلوں میں ہیں ؟ بزرگ سیاستدانوں کو کیوں ضمانتیں نہیں دی جا رہیں؟ عمران خان ایک 8×10 کے سیل میں قید تنہائی کیوں کاٹ رہے ہیں ؟؟
عوام نے ان لوگوں کو کیوں ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا ؟؟
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
3 دن پہلے میرے اکاؤنٹ میں پاکستان سے 40 ہزار روپے آئے ہیں لیکن ابھی تک کسی نے میرے سے رابط نہیں کیا کہ کس نے بھیجے ہیں ۔۔۔۔
اب ان پیسوں کا کیا کیا جائے ؟؟؟
اس بار بھی پختونخوا کا بجٹ بغیر عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے پیش کیا جا رہا ہے۔
علی امین گنڈاپور ہو یا سہیل آفریدی، مائنیس عمران خان کی پالیسی یکساں ہے اور اس پر پارٹی قیادت اور صوبائی حکومت بِلا چُوں چراں عمل کر رہی ہے۔
عمران خان نے غلط لوگوں اور غلط قوم سے انقلاب کی امید وابستہ کر رکھی تھی۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #پہلے_خان_پھر_بجٹ شروع کریں کیونکہ علیمہ خان سمیت ہم سب کا یہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بغیر خیبر پختون خواہ کا بجٹ منظور نہیں ہونا چاہئیے۔
کیونکہ اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی اور سلامتی ہے
🚨🚨🚨 ضروری اعلان
عمران خان سے ملاقات تب تک نہیں ہوگی جب تک گوہر شیخ وقاص اسد قیصر زرتاج اور دیگر نارنجی مافیا تحریک انصاف کو MQM نہ بنائیں
عمران خان اور پارٹی کو بچانے کی کنجی صرف علیمہ اپا کے پاس ہے-- جس دن بھی وہ اس مافیا کو گھسیٹے گی عمران خان کی رہائی ہوگی
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
زمینی حقائق یہ ہیں کہ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کے مطابق پچھلے 3 سالوں میں 1000 ارب روپیہ کسانوں کا نقصان ہوا ہے موجودہ وزیر داخلہ کے مطابق ایک سال میں 100 ارب ڈالر پاکستان سے فلائٹ ہوا ہے آئی ایم ایف کے مطابق 5300 ارب روپے کی کرپشن پکڑی گئی ہے پاکستان ان سے نہیں چل رہا۔ ثناء اللہ مستی خیل
آواز اٹھائیں 🚨
پنجاب لیڈرشپ میں عالیہ حمزہ واحد خاتون تھی جو کچھ نہ کچھ کام کر رہی تھی، یہی وجہ ہے عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
جان محمد کوئی دہشت گرد نہیں، کوئی مجرم نہیں۔
وہ تحریکِ انصاف کا ایک کارکن ہے، جو ہر جلسے، ہر احتجاج اور ہر گراؤنڈ ایکٹیویٹی میں اپنی جماعت کے لیے پیش پیش رہا۔
آج وہ ایک سویلین ہونے کے باوجود فوجی عدالت سے سزا یافتہ قیدی ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا، مگر آئین اور انصاف کے تقاضوں کے برعکس اسے اپیل کا بنیادی حق بھی نہیں دیا جا رہا۔
سوال صرف جان محمد کا نہیں، اس کے ان معصوم بچوں کا بھی ہے جو ہر دن اپنے باپ کی راہ تکتے ہیں، جو تین برس سے امید اور بے بسی کے درمیان زندگی گزار رہے ہیں۔
جان محمد کو انصاف دیجیے۔ اسے اپیل کا حق دیجیے!
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
جو کہتی تھی پنجاب میں خواتین کو تحفظ دیا جائے گا
آج وہ گردہ فروش یدھڑ کی پشت پناہی کر رہی ہے جبکہ مومنہ اقبال کیس کی ابھی تک شفاف انکوائری نہیں کرانے دی