ویسے تو بہت سے وفادار ساتھی جیلوں میں ہیں، لیکن ہم جانتے ہیں کہ اصل اہمیت عمران خان کی رہائی ہے، وہ ممکن ہو جائے تو باقیوں کی رہائی بھی ممکن ہو پائے گی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
“Our nation's trials will not end until
we, as a united people, commit ourselves to this struggle without hesitation or fear of loss.” - Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan.
#FreeImranKhan
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے عوام سے مسترد شدہ لوگوں کو بٹھا دیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی اور ثمر بلور جب یہ عوام میں جاتے ہیں تو صوبے میں عوام ، "عمران خان زندہ باد" کے نعرے لگاتے ہیں۔ جس طرح اسٹیبلشمنٹ طاقت کے ذریعے خیبر پختونخوا کے مسائل کا حل کرنا چاہتی ہے، یہ سب کچھ پہلے بلوچستان میں کرکے ناکام ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھوک انڈیکس میں سرفہرست، دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے اور 3 سال میں لاکھوں پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔“ قاسم خان سوری
مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"
کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔
#FreeImranKhan
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”آج ایک ہفتہ ہو گیا، پاکستان میں کسی کو نہیں معلوم خیبرپختونخوا اسمبلی کا اسپیکر کدھر ہے ؟ دو تہائی اکثریت رکھنے والا منتخب وزیرِاعلیٰ کدھر ہے ؟ ایسے حالات میں یہاں حکومتی شخصیات کس منہ سے جمہوریت اور مذاکرات کی بات کر رہی ہیں ؟ گر جیل میں ویڈیو ریکارڈنگ کی جا سکتی ہے، تو مطلب حکومت جب چاہے ملاقات کروا،سکتی ہے۔ ایسے حالات تو کبھی بدترین مارشل لاء کے ادوار میں بھی دیکھنے کو نہیں ملے تھے۔“ اطہر کاظمی
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
عمران خان اور انکے خاندان کی قید،
عوام پر مہنگائی اور گولیوں کی بارش،
ملک گیر قبضے، قید، تشدد اور اغوأ،
منصوبہ بندی کے تحت لائی گئی دہشت گردی اور اسے روکنے میں ناکامی، درگور ہونے تک معافی،سب زمین میں چھپے ذخائر پر سودے بازی کے بندوبست ہیں۔
@MuradSaeedPTI#PakistanUnderCrisis
”9 مئی کو جواز بنا کر تحریک انصاف سے پارٹی نشان چھین لیا اور کریک ڈاؤن کرکے پارٹی کو توڑا گیا، 26 نومبر کا سانحہ ہوا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ داری بھی تحریک انصاف پر ڈال دی۔ اسی طرح اب خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا دیا، شکار بھی تحریک انصاف اور ذمہ دار بھی تحریک انصاف کو قرار دیا جا رہا ہے۔ 9 مئی، 26 نومبر اور گورنر راج جیسے ان تمام واقعات کا ذمہ دار وہ کیوں نہیں قرار دیئے جاتے، جنہیں اس سے فائدہ حاصل ہوا؟ “ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
Beenish Waqar, a #BreastCancer survivor, shares her personal journey and the strength that helped her through it.
Watch her story and hear the message she has for other women.
Learn more about breast cancer: https://t.co/1EODed5Al9
#KhudPayDehanDo#IPledgeToCheck#SKMCH
“We had a feeling that it could be the last call for a while.” - Sulaiman Khan
“We are desperate to know the condition of our father.” -@Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
Glimpses from the networking event in LISBON, PORTUGAL, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Guest star: Reema Khan
Donate now and help us take Shaukat Khanum Hospital, Karachi, to the finish line 👉 https://t.co/CXwxpzYLgg
#SKMCHPragueEvent#SKMCH#Portugal
Join us at the Fundraising Gala Dinner in Rochester, USA, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Live musical performance by: Sanam Marvi
Buy tickets online: https://t.co/haumDXthW5
Date: Sunday, November 15, 2026
#ShaukatKhanumFundraisersInUSA#SKMCH#USA
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on October 16, 2026
The finishing work on the Cafeteria is progressing rapidly. The Hospital is scheduled to open in Karachi in December 2026.
Donate online: https://t.co/tbkyShIGD5
#SKMCH
Glimpses from the Fundraising Gala Dinner in STOCKTON, USA, in support of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now and help us take Shaukat Khanum Hospital, Karachi, to the finish line 👉 https://t.co/CXwxpzYLgg
#SKMCHStocktonFundraiser#SKMCH#Stockton