ہم سائرہ بانو کی بات سے
مکمل طور پر متفق ہیں ، ہم بھی یہی
چاہتے ہیں کہ ملک کے
طول عرض میں لگائے گئے تمام کنٹینرز
مزید دو مہینے تک سڑکوں پر اسی
طرح رہیں ۰۰۰۰۰۰۰ پورا نظام اپاہج
ہوجائے ۔
ہمیں کوئی غم نہیں ، پہلے کونسا دودھ اور
شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں ؟
پاکستان بچانا ہے ۰۰۰تو
ضد اور انا چھوڑنا ہوگی۔ادارے
عمران خان اور اُن کے
خاندان سے معافی مانگیں،
اُن سے باہمی مشاورت کریں اور
آئین و عوامی مینڈیٹ کی بنیاد
پر ملک کو نئے سرے سے کھڑا کریں۔
پاکستان مزید محاذ آرائی نہیں،
انصاف اور قومی مفاہمت مانگ
رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
فوج سرحدپر لڑتی اچھی لگتی ہے، سپہ سالار دشمن سے لڑتا اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں فرنیچر توڑ رہے ہیں ماؤں بہنوں کو اٹھا رہے ہیں
حالات اتنے بدتر ہیں کہ وزیراعلی بھی اٹھا لیں یہ بھی بعید نہیں فورسز حفاظت کے لیے ہوتی ہیں اپنے لوگوں کو پیٹنے کے لیے نہیں
انیق ناجی