@nvdiy آپ کی سیاسی بصیرت مشاہداتی ہے، باڈی لینگویج، اسٹیبلشمنٹ کی حرکات اور حکومتی استحکام پر توجہ دیتے ہیں، پیش گوئیاں کرتے اور عوامی رائے کا حق جانتے ہیں۔ عام شہری کی سطح کی بصیرت جو موجودہ واقعات سے جڑی ہے۔

میری ٹویٹ سے کسی سیاستدان کو اگر فائدہ ہوتا ہے تو آپ کہہ سکتے ہیں ۔ میں سیاسی ٹویٹ کرتا ہو ۔ اب اتنی احتیاط تو کرتا ہو لیکن پھر بھی غلطی ہو جاتی ہے۔ سیاستدان کرپشن سے توبہ کر کے بھی کرپشن کرتا ہے وہ قابل قبول ہے تو میرا اتنا حق تو بنتا ہے سیاست پر اپنی رائے دیتا رہو عوامی رائے
@Real_pak1@adnanaadil جس طرح پرانے فلمی ہیرو میں ایک کرزما ہوتا تھا ایک چارمنگ ہوتی تھی اسی طرح پرانے سیاستدانوں میں بھی ایک کرزما تھا جو چارمنگ لگتے تھے وہ لگتا تھا کہ یہ ملک کا کوئی نمائندہ لیکن موجودہ جو امیدوار نظر ارہے ہیں یہ کہیں سے بھی پاکستان کے ریپریزنٹیٹو نہیں لگتے