پنجاب پولیس نے میری گاڑی کو آگ لگا دی ہے میں غریب آدمی ہوں گاڑی چلا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں،میں پہلے سمجھتا تھا پی ٹی آئ والے غلط ہیں لیکن اب مجھے سمجھ آ گئی ہے پی ٹی آئ والے بلکل ٹھیک ہیں،پنجاب پولیس نے میرے سامنے گاڑی کو آگ لگائی،غریب شہری کی دہائ
ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو شاید شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والا تم کو اپنے اندر ہی نظر آہ جائے ۔
جو کردار ہمارے ادارے کے اندر بیٹھے ذاتی مفادات اور ملکی وقار کو داغ دار کرنے والے یہ خود ہی ہیں ۔
اورسیز میں جیسے یہ گھومتے پھرتے ہیں آزادی سے بالکل ویسی آزادی ان کو اپنے ملک میں پسند نہیں کیونکہ پھر یہ خود اس کا شکار ہو جائیں گے