Anjuman Talaba-e-Islam (Islamic Organization of Students) is a student organization related to the Barelvi school of thought made to promote Ishq e Rasool ( love of Muhammad) & to protect the rights of the students of Barelvi community...
#56yearsofATI
انجمن طلبہ اسلام نے مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین طلبہ کی مناسب رہنمائی جاری رکھے ہوئے ہے. طلبہ کے مسائل کا حل اور طلبہ یونین کی بحالی کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#ATIPunjabSouth#56yearsofATI
تعلیمی اداروں میں پر امن تعلیمی ماحول کا سہرا انجمن کے سر سجتا ہے جس نے کلاشنکوف کلچر کو ختم کر کے پر امن تعلیمی ماحول کے قیام کے لیے اپنے کارکنان کا لہو پیش کیا ۔
#56yearsofATI
انجمن نے ملک پاکستان کے ہر شعبے کو پڑھے لکھے، نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے حامی ہزاروں افراد دیے ہیں جو انجمن اور ملک پاکستان کا بھی اثاثہ ہے اور اسلام کے جانباز سپاہی ہیں۔
#ATIBZUMultan#56yearsofATI
انجمن کے کارکنان نے دریاں بچھانے اور پوسٹر لگانے سے لے کر گولیاں کھانے تک ہر کام کیا۔انجمن کے سابقین اب بھی مختلف تنظیموں اور اداروں میں اہم ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔
#56yearsofATI#ATIPakpattan
انجمن طلبہ اسلام اپنی 56 سالہ روشن و تابناک تاریخ رکھتی ہے۔
اس راہ عزیمت میں قربانیاں پیش کرنے والے شہداء ، غازیان اور رفقاء اس جدوجہد کے روشن ستارے ہیں۔
#56yearsofATI
طلبہ یونین سے تربیت لینے والے سیاسی کارکنان آج بھی عملی سیاست میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں تو کیوں طلبہ یونین کے الیکشن نہیں کروائے جارہے؟
سوال تو بنتا ہے
#56yearsofATI
حافظ افضل شہید
انجمن طلبہ اسلام گوجرانولہ کے کارکن تھے جنہے تلاوت قرآن کرتے ہوئے گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔
آپکی والدہ فرماتی ہیں
کہ سارے بیٹے بھی نبی علیہ السلام کے نام۔پر قربان ہو جائیں تو غم نہیں، میرا بیٹا نبی کی پاک محفل میں شہید ہوا مجھے فخر ہے۔
#56yearsofATI
@ATI_Pakistan اگر آج کے دور میں مسلمان طالب علم کو اپنی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہے تو انجمن طلبہ اسلام کے گہوارہ تربیت سے منسلک ہو جائے۔
#56yearsofATI#ATIIUB
Anjuman Talaba-e-Islam (Islamic Organization of Students) is a student organization related to the Barelvi school of thought made to promote Ishq e Rasool ( love of Muhammad) & to protect the rights of the students of Barelvi community..
#56yearsofATI
It is a crucial need of the times to uplift bans from student unions in Pakistan, as they serve educational purposes of higher educational Institutions.
#56yearsofATI