🚨بگ بریکنگ نیوز ۔۔۔
مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔
🚨نارتھ کوریا نے ایران کوجدید بیلسٹک میزائل دے دئیے ۔۔۔
اسرائیل اور امریکہ کا پروگرام تو وڑ گیا ۔۔
اب ہوگا دما دم "مست قلندر "
میرے اُستاد۔ میرے محسن۔ میرے دوست۔ میرے رازدان علامہ طالب جوہری خوبصورتی سے اللہ کے وجود کے ھونے کے دلائل دیتے ہوۓ قُران سے۔
چند منٹ نکل کر ضرور دیکھیں ایمان راشہ ہوجائیگا۔
🚨اسی ویڈیو کی تلاش تھی بہت مشکل سے آخر مل گئی سن لیں
غیرت مند اور جرات مند لیڈر ہےعمران خان وہ حق بات کرنے سے نہیں ڈرتا چاہے اسے اکیلے ہی کھڑا ہونا پڑے وہ بزدلوں کی طرح چڑھتے سورج کا پجاری نہیں👍👍🔥🤲❤️
"عمران خان کا یہ مطالبہ ہمیں قبول نہیں تھا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کی انکوائری کی جاۓ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس (تب عمر عطاء بنديال تھے) جوڈیشل کمیشن کی سربراہی کریں
اس مطالبےکا تو مطلب تھا کہ وہ ہماری جگہ آ جاتے اور ہم سب (جیل) چلے جائیں"
رانا ثناءاللّه