@JassieAfriday@say2yasin جی بالکل صحیح فرما رہی ہیں جتنی اوپی ڈی اے ایف آئی سی کی مہینے میں ہوتی ہے اتنی این آئی سی وی ڈی میں ایک دن کی ہوتی ہےاور ایمرجنسی کا تو جواب ہی نہیں این آئی سی وی ڈی کی لا جواب سروسز
اے ایف آئی سی کا موازنہ بنتا ہی نہیں این آئی سی وی ڈی کے ساتھ
@MariaBalochPK جب دھویں میں کچھ نہیں دکھ رہا تھا تو اپنا بھتیجا کیسے دکھ گیا مطلب اپنا والا ڈھونڈ کر بچا لیا باقی کسی کو بھی بچانا ضروری نہیں سمجھا یہ تو خود غرضی ہے قومی ہیرو کیسے؟؟
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
@KaliwalYam اس کو کوئی یاد دلائے کہ یہ پی ٹی آئی والوں پر کریک ڈاؤن ہو رہا تھا تو یہ بولتا تھا اگر آپ کچن کی گرمی برداشت نہیں کر سکتے تو کچن سے باہر نکل جائیں مطلب سیاست چھوڑ دیں تو خود کیوں کرسی سے چپکا ہوا تھا جب فیصلے کوئ اور لکھ کر دے رہا تھا
@habibalrhmnpti كروڑوں کی مشین ہے اتنا عرصہ پڑھائ کر کے وہ ای این ٹی اسپیشلسٹ بنا ہے۔تم کیا چاہتے ہو وہ دس دس روپے لیکر کان صاف کر کے دے
ماہر قصائ بھی 15 منٹ میں بکرا ذبح کر کے بنا کر دیتا ہے تو کیا وہ 15 منٹ کام کے 150 روپے لے گا آپ سے۔
اجرت ٹائم کی نہیں محنت اور مہارت کی ادا کی جاتی ہے
@SajidShuqran888 بچہ واقعی میں بالکل ٹھیک ہے ویڈیو میں صاف نظر آ رہا ہے کیسے لڑنے کیلئے اٹھ رہا ہے اور ایمرجنسی وارڈ میں لواحقین کی فوج اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ یہ لوگ لڑنے آئے ہیں علاج کیلئے نہیں
اور انکو کس نے حق دیا کہ کسی کی بھی ویڈیو بغیر مرضی کے بنائیں اور اپنی خواتین کے چہرے بلر کریں
@PammaBoldaic آپریشن سے پہلے اجازت نامہ پر مریض کے لواحقین سے دستخط لئے جاتے ہیں اور اس میں باقاعدہ آپریشن کی پیچیدگیوں سے آگاہ کیا جاتا ہے جب دستخط کر کے اجازت دیدی اسکے بعد یہ رونا نہیں بنتا کہ ڈاکٹر کی غفلت سے جان چلی گئ ڈاکٹر نے اپریشن کرتے ہوئے گلے پر کٹ ہی لگانا ہوتا ہے نہ کہ مہندی
@saleemspeaks2 میرے بھائ ویڈیو تو میں نے دیکھی نہیں پر مجھے اتنا پتہ ہے کے پانی سے دھونے کے بعد سکھانے کیلئے ٹشو کا استعمال زیادہ مناسب ہے بجائے اپنے پجامے کے
ایران میں تو اب رضا پہلوی کا کوئی کام رہ نہیں گیا۔میرا اسے مشورہ ہے کہ پاکستان آ کر جواد احمد کی برابری پارٹی جوائن کر لے۔یوں پارٹی میں دو بندے ہو جائیں گے۔جواد احمد اکیلے پارٹی سنبھال سنبھال کر تنگ آ گئے ہیں۔
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے
اداکارہ لیلیٰ زبیری
@rizwanghilzai جی بالکل اکاؤنٹ تو پاپڑ والے یا نمکو والے غریب کے ہیں پر پیسے ان میں آپکے والد محترم ڈال دیتے ہیں بیچارے بزرگ ہیں پتہ نہیں چلتا انکو غلطی سے ڈال دیتے ہیں
@Saba5670@SyedaShehlaRaza ہر جگہ پراپیگنڈا نہیں کرنا چائیے یہ پمپ کو اسٹارٹ کرنے کیلئے پہلے پانی کے پائپ کو پانی سے بھرنا ہوتا ہے اسکے بعد پمپ سکشن اسٹارٹ کرتا ہے اور اس گاڑی میں کوئ ٹینک نہیں ہوتا یہ روڈ سے پانی کھینچ کر گٹر لائن میں دوسرے پائپ سے پہنچا دیتی ہے
@saqibbashir156 خالد تاج کا معاملات سے کیا لینا دینا انکی تو عادت ہے جہاں بھی ٹٹی نظر آجائے ان کا اس ٹٹی کو چاٹ کر اسکے ذائقے پر اپنا تبصرہ ضرور پیش کرنا ہوتا ہے بعض اوقات تو چاٹ کر یہ بھی بتا دیتے ہیں ہگنے والے نے کیا کھا کر ہگا ہے