یہ حکمران ہمیں گندی نالی کے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔۔۔
عام لوگو !! اگر چاہتے ہو کہ تمہاری تقدیر بدلے تو خود اپنی تقدیر بدلنے کے لیے آگے آؤ اور عوام راج لگاؤ ورنہ یہ امیرزادے تمہاری بچی کھچی ہڈیاں بھی نوچ ڈالیں گے۔
مجھے انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میری یہ ویڈیو کسی نے چپکے سے بنا کر انٹرنیٹ پر وائرل کر دی۔
میں اپنے شوہر کے ساتھ مارکیٹ سے شاپنگ کرکے گھر جانے کے لیے بائیک پر بیٹھ رہی تھی کہ کسی شخص نے چھپ کر میری ویڈیو بنا لی اور اسے سوشل میڈیا پر پھیلا دیا۔
بغیر اجازت کسی کی ویڈیو بنانا اور اسے انٹرنیٹ پر وائرل کرنا انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔ مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے کہ میری پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا گیا۔
🚨شهر پنڈی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں سرِعام چکلے چل رہے ہیں
غریب کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے مختلف فورسز بن گئیں
لیکن اس کنجر خانہ کو بند کرنے کے لیے ایک ادارہ نہ بن سکا