یہ میرے ہاتھ اٹھے میں تم سب کو گواہ بنا کر کہتا ہوں،
مجھے سیاست میں نہیں آنا تھا میرے پاس سب کچھ تھا میں لندن امریکہ میں رہ سکتا تھا،
ساری زندگی فلموں میں ہیرو آ سکتا تھا،
لیکن میں نے اک شخص کو دیکھا اک شخص کو سنا جو کرکٹ میں ورلڈ کپ جیتا ،
انتہائی خوبصورت اور امیر خاتون سے شادی کی،
مزے سے لندن میں محلوں میں رہ سکتا تھا،
لیکن اس نے سب کچھ اپنی قوم کے لیے چھوڑ دیا اور کینسر کا ہسپتال بنایا اور اپنی قوم کی بھلائی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا،
ہاں میرا لیڈر وہی ہے ہاں میں فخر سے بتاتا ہوں عمران خان مجھے سیاست میں لایا ،
سنو! میں بیشک پارٹی بنانے کے سال بعد الیکشن جیت کر حکومت بنا گیا ہوں لیکن مجھے اس نے تیار کرتے وقت کہا تھا تیس سال لگے مجھے ساٹھ لگ جائیں تمہیں ہار نا ماننا.....!!!
عمران خان کی حکومت کے وقت اپریل 2021 میں جب شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کے ضمانت کا کیس چل رہا تھا تو ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ تھے-
اس کیس کو جسٹس اسجد جاوید گرال اور سرفراز ڈوگر اس کیس کو سن رہے تھے- سرفراز ڈوگر نے بنچ کی طرف سے ضمانت دے دی، لیکن اسجد گرال نے مسترد کردی-
خیر پھر اس کی اپیل ایک "فل بینچ" کے پاس گئی، جس میں عالیہ نیلم، علی باقر نجفی اور شہباز رضوی بھی شامل تھے-
اس کے بعد شہباز شریف کو ضمانت مل گئی-
آج اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون ہیں- جبکہ عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ہیں، سرفراز ڈوگر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہیں اور علی باقر نجفی آئینی عدالت کے جج ہیں- یعنی ن لیگ کے وفادار جج اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے ہوئے ہیں-
ان کرپٹ ججوں کی وجہ سے ملک کی عدلیہ پر کرپٹ ترین لوگ قابض ہو چکے ہیں-
#ShameOnJudges
The International Human Rights Foundation (IHRF) has obtained photographic evidence confirming that Pakistani forces shelled areas near the Durand Line in Paktia province at approximately 7:00 PM local time.
The attack deliberately targeted non-combatant civilians in the Patan district vicinity. The result is an undeniable tragedy:
• 16 civilians injured
• 4 civilians killed, including two children
This is not a border skirmish; it is a direct violation of international humanitarian law. The IHRF condemns the targeting of civilian life in the strongest terms.
We demand an immediate cessation of cross-border shelling and a transparent investigation to hold those responsible accountable.
اسد اللہ مینگل اور احمد شاہ بلوچ کو 1976 میں کراچی سے اغوا کیا گیا،باقی کہانی اسوقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب افواہ اور حقیقت میں پڑھ لیں دونوں لڑکوں کو قتل کرکے ٹھٹھہ کے قریب دفن کردیا گیا جب وزیراعظم نے کہا اب لاشیں ورثا کے حوالے کر دو تو جرنیلوں نے جواب میں کہا آپ لواحقین سے کہیں دونوں افغانستان بھاگ گئے
سہیل آفریدی کی مکمل تقریر دیکھ کر #وادی_تیراہ کی ساری حقیقت جانیے! کس طرح عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان اور سہیل آفریدی کی مقبولیت ختم کرنا چاہتے تھے مگر جب سہیل وہاں گئے تو کس طرح عوام نے ان کو پیار دیا اور پلان ناکام بنایا۔ یہ تقریر نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا! بہت سارے سچ ہیں اس میں۔
مینڈیٹ چوروں اور فیصلہ سازوں نے اپنے غیرآئینی اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان کی عوام کو غیروں کی جنگ میں ایک بار پھر دھکیل دیا ہے ۔ جس قابض مافیا کے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے وہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ کر رہے ہیں چاہے اس کا پاکستان کو اگلی کئی دہائیوں تک جانی اور مالی نقصان ہو ۔۔۔!!!
#UndeclaredMartialLaw
#ذہنی_مریض_نامنظور
We knew today we were walking into a trap by entering the High Court but unlike the man who has given himself lifetime immunity, we do not run away from the courts, even though we know these are fake cases. All we have demanded is that our right to fair trial be safeguarded. Now that the prosecution case (tweets case) has burned to the ground, the little boys want to put us in jail by hook or by crook. Suddenly, a fake and concocted FIR from 6 months ago has surfaced. More will surface too. The petty small men think by putting us in jail they can shut people’s mouths. Thats not how it works.
Those who grant themselves lifetime immunity are the ones who are scared of jail. Their fear is at an all time high.
گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
شاباش اور شکریہ سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب۔ جب آپریشن پر پیسہ KP صوبے کا لگ رہا تو پھر کور کمانڈر کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں۔ بلکل درست بات ہے کی ہے۔ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں ہے۔یہ پاکستان کی فوج ہے۔ کیوں اسمبلی کو بریفنگ نہیں دینی ؟ اس میں مسلہ کیا ہے
ہمارا ان سے (DGISPR) سے سوال ہے کہ آپ نے افغانستان کے ساتھ بارڈر پر فینسنگ پے قوم کا اتنا پیسہ لگایا آپ نے تب کہا کہ ہم باڑ لگا رہے ہیں اب کوئی پرندہ بھی نہیں آ سکتا تو پھر یہ دہشتگرد باڑ کراس کر کے اندر کیسے آ کر آباد ہو گئے؟ سہیل آفریدی
#ItIsOver
میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں، یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں۔
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا اس کے خلاف بلا برادری زبان اور مذہب کی تمیز کے اپنی پوری قوت استعمال کرونگا۔
#جلسہ_تو_ہوگا
“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى