#ImranKhanPTI | Physician-Scientist | @NishtarMedUniv @WrightState | My life changed forever on 3/21/20, the day my 21yo baby son Daanish left us forever.💔😢
👇🏼👇🏼👇🏼
If you suspect loved ones in your life might be thinking about suicide, here are some warning signs experts say to look for and precautionary measures to take.
#StopSanctionedSuicide
If you suspect loved ones in your life might be thinking about suicide, here are some signs and risk factors experts say to look for.
https://t.co/EExiZeOuv8
صحافی: بہت زیادہ تنقید کی جا رہی ہے کہ آرمی کا ہر شعبے میں کردار بڑھتا جا رہاہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر: تو پھر چھوڑ دیں؟ سب سے قیمتی چیز جو افسر کےپاس ہوتی ہے وہ اسکی جان ہوتی ہے جو وہ اس ملک کے تحفظ کے لیے دیتا ہے۔
شہیدوں کے پیچھے چھپنے والے ڈرامے باز جرنیل ایسے نہی سدھریں گے
رجیم چینج کے وقت مولانا فضل الرحمان تحریکِ عدم اعتماد کے سیاسی اتحاد کا حصہ تھے۔ فروری 2024 میں انہوں نے خود اعتراف کیا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید سیاسی جماعتوں سے رابطے میں تھے اور تحریکِ عدم اعتماد انہی کے کہنے پر آگے بڑھی، اگرچہ انہوں نے خود اس تحریک کے حق میں ہونے کا دعویٰ بھی کیا۔
آج جب سیاسی حالات کا رخ بدل رہا ہے اور مختلف سیاسی کردار خود بھی دباؤ اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں تو عمران ریاض خان کا جملہ یاد آتا ہے
"باری باری سب کی باری!"
سیاست میں وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ کل کے فیصلے، آج کے حالات اور ہر کردار کا ماضی عوام کے سامنے رہتا ہے۔ تاریخ کے سوالات سے کوئی بھی ہمیشہ بچ نہیں سکتا۔
ہم اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
نئے برتن خرید کر بھی کھانا پرانے برتنوں میں کھاتے ہیں
نئے کپڑے الماری میں رکھ کر پہنتے وہی پرانے ہیں
نیا شیونگ ریزر خرید لیا مگر باتھ روم میں چار چھ پرانے ریزر رکھے رہتے ہیں
نئی بیڈ شیٹ سوٹ کیس میں پڑی پرانی ہوجاتی ہے اور خود پرانی تر ہی استعمال کرتے ہیں
امپورٹڈ لوشن ایکسپائر ہونے کیلئے ڈریسنگ پر پڑا رہتا ہے
جو لوگ اس جھنجٹ سے نکل جاتے ہیں انہیں دیکھ کر لوگوں کو لگتاہے کہ وہ بہت امیر ہیں جو ہر روز کچھ نئی چیز کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب چیزیں ہمارے پاس بھی ہوتی ہیں لیکن ہماری ازلی بزدلی ہمیں ا ن کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتی۔
پتا نہیں کیوں ہم میں سے اکثر کو ایسا کیوں لگتاہے کہ اچھی چیز ہمارے لئے نہیں ہوسکتی،
ہم ساری زندگی اچھی چیزیں پرانی یا خراب ہونے کے ڈر سے استعمال ہی نہیں کرتے ۔ ہماری خوشیاں ٹرنک میں پڑے پڑے کہیں کھو جاتی ہیں
زندگی کا ایک پل کا بھروسہ نہیں. جو ہے اسے استعمال کریں
*مثبت سوچیں خوش رہیں
سوچ بدلیں سب کچھ خوشگوار ہو جائیگا
میں آفاق سومرو علی الاعلان کہتا ہوں
میری طرف سے فوج مولانا فضل الرحمان کو بیچ چوراہے پر لٹکا دیں
مریم نواز کو زندہ گاڑ دیں
یا بلاول کو نانا کی طرح پھائے لگا دیں
نواز شریف کو جلاد وطن کریں یا زرداری کو لاڑکانہ کی گلیوں میں گدھے پر منہ کالا کر کے بٹھائیں
میری جوتی کو بھی پرواہ نہیں اور نا مجھے ان سے کوئی ہمدری ھے
یہ تتے توے پر بھی بیٹھ جائیں تو مجھے یقین نہیں
کیونکہ
یہ سب ہر اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں جو عمران خان اور بے گناہ پاکستانیوں پر ہوا
ذاتی مفادات کی خاطر میرے ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آئے
یہ سب چالیس چور ہیں اور علی بابا کے ساتھی ہیں!
اس پوسٹ کا کاپی کریں اور اپنا نام لگا کر پوسٹ کریں
میں فوج کے اس مکروہ کام کی پر زور مذمت کرتی ہوں
اور اس سب میں مریم نواز،زرداری اور بلاول کو سو فیصد سہولت کار مانتی ہوں
ان شاءاللہ جلد انہی سڑکوں پرعدی ،آصفہ زرداری بختاور،مریم نواز ،اسماء نواز اور شہباز شریف کی چاروں بیویاں اپنی آل اولاد کے ساتھ بیٹھی ہوں گی
لازم ھے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
@BBhuttoZardari@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
A wife waiting for good news. Children asking when their father is coming home. A mother waiting for her son.
Where is Taimur Saleem Jhagra?
#WhereIsTaimurJhagra
The Curious Case of Taimur Jhagra: A Missing Person and Enforced Disappearance
Taimur Jhagra, a highly educated individual, former McKinsey partner and former Provincial Health and Finance Minister, is now at the centre of a deeply disturbing case of enforced disappearance. After being granted bail by the Peshawar High Court, he was reportedly detained under the MPO. Despite this, he remained in police custody for two days and was subsequently abducted from inside a police station. His whereabouts remain unknown. A person cannot simply disappear from inside a police station without the State bearing responsibility. This raises serious questions under Pakistan's Constitution, particularly Articles 4, 10, 10A and 14. It also constitutes a prima facie violation of Pakistan's international obligations under the ICCPR: Article 6: Right to life, Article 7: Prohibition of torture and cruel, inhuman or degrading treatment, Article 9: Right to liberty and security; protection against arbitrary arrest and detention, Article 10: Humane treatment of persons deprived of liberty. Article 16: Recognition as a person before the law. Enforced disappearance is also prohibited under customary international law. The State must disclose his whereabouts, ensure his immediate recovery and hold those responsible accountable.