@ZafarItaly ہیلو @grok پاکستان کا وہ کونسا نامور صحافی تھا جس نے لال مسجد آپریشن کی بھرپور حمایت کی اور آپریشن نہ کرنے پر فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا پھر جب آپریشن ہوگیا تو آپریشن کرنے پر فوج کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا؟
صرف نام بتاؤ۔
پاکستان کے 79 سالہ دور میں کوئی ایک جنرل بھی ملک سے وفاداری کا حق ادا نہ کر سکا۔ ہر ایک نے اپنے اقتدار اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے ملکی مفادات کا سودا کیا۔ ملک کو اپنی جاگیر اور عوام کو غلام سمجھا۔
پاک فوج وہ ٹچا بدمعاش بن چکی ہے جو باہر پولیس کا مخبر اور ٹاوٹ ہے ، کسی کا گن مین ہے ، کسی بڑے بدمعاش سے گالیاں بھی کھا لیتا ہے اور جوتے بھی لیکن گھر آکر بوڑھے والدین اور بیوی بچوں پر تشدد کرکے خود کو کن ٹُٹا سمجھتا ہے۔
21k laughing emojis.
These 21k won’t teach their children to respect the military either. Imagine the decline of this military, and it will reach to how many generations.
Pakistan’s four provinces could be divided into 12, or perhaps 15, or maybe even 160 much smaller and less powerful units. It this comes to pass, it is clear who will benefit https://t.co/Ksjnncbr7t
🚨عاصم منیر واشنگٹن کے کہنے پر مسلط ہے
پیٹرک ہننگسن کہہ رہے ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر در حقیقت امریکی کا کٹھ پُتلی ہے یہ صرف اس ملک کا فوجی آمر بنا ہوا ہے کیونکہ انہوں نےجمہوریت سےمنتحب لیڈر عمران خان کو جیل میں بند کررکھا ہےاور یہ سب کچھ واشنگٹن کےحکم پر اور واشنگٹن کے مکمل اصرار پر کیا گیا تھا