I am just shocked, i cannot explain what I am feeling rn, this feeling is beyond words.
And interesting thing is that, this the first time i am feeling this amazing and powered.
Thank you rubiholics for making me experience this new feeling.
DESERVING WINNER RUBINA
We are definitely creating history here, we did the fastest 1M and now we are doing the fastest 2M also,
I congratulate every rubiholics, every one of you have shown the fan power of queen rubina.
It doesn't matter if you are small or big handle
DESERVING WINNER RUBINA
اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو، یہاں تک کہ تم ان سے اجازت لے لو اور ان کے رہنے والوں کو (داخل ہوتے ہی) سلام کہا کرو، یہ تمہارے لئے بہتر (نصیحت) ہے تاکہ تم (اس کی حکمتوں میں) غور و فکر کرو۔
(سورۃ النُّوْر, 24 : 27)
لائی ہے ایک رات قیامت کی وہ سحر
جب آسمان پھٹ کے گرا عرش خاک پر
ضرب ستم سے زخمی ہے نفسِ نبیۖ کا سر
ٹکرا رہے ہیں مسجدِ نبویؐ کے بام و در
رو رو کے کہہ رہے ہیں پتھر علیؑ علیؑ
چلا رہے ہیں مسجد و منبر علیؑ علیؑ
#فُزتُ_وَرَبِّ_الكعبةِ#شبِ_ضربت_حیدرکرارؑ#شب_ضربت_مولا_علیؑ
حضرت امام علی علیہ السلام
ہمیشہ دُعا مانگتے رہا کرو
کیونکہ
ممکن اور ناممکن تو بس اِنسان کی سوچ ہے
اللہّ تعالٰی کے لیے تو کُچھ بھی ناممکن نہیں...
#میزان_الحکمت
بابِ علم امام علیؑ سے پوچھا گیا
"علم" کیا ہے؟
فرمایا !
کوئی تم پر ظلم کرے
تو
اُسے معاف کر دو
تعلقات توڑے
تو
جوڑ لو
کوئی تمھیں محروم کرے
تو
اُسے نواز دو
کسی سے انتقام لینا ہو
تو
درگزر کر دو
غصے میں ایسی بات نہ کرو کہ بعد میں ندامت ہو
یہی "علم" ہے...
Excellent response by Javed Jabbar sb when in a Pak-India Seminar Pakistan’s formation was questioned. No one has ever said it this beautifully. *Salute* Such are the people needed in Parliament and more on national TV as well to bust the myths.
https://t.co/wB7tGw9CQ6
قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّمَغْفِرَةٌ خَيْـرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ يَّتْبَعُهَآ اَذًى ۗ وَاللّـٰهُ غَنِى��ّ حَلِـيْمٌ
مناسب بات کہہ دینا اور درگزر کرنا اس خیرات سے بہتر ہے جس کے بعد ستانا ہو، اور اللہ بے پروا نہایت تحمل والا ہے۔
(سورۃ البقرہ: 263)
امام صادق علیہ السلام
يُسْتَجابُ الدُّعاءُ فى ارْبَعَةِ مَواطِنَ:
فِى الْوِت��رِ وَ بَعْدَ الْفَجْرِ وَ بَعْدَالظُّهْرِ وَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ
چاراوقات میں دُعامستجاب ہوتی ہے
نماز وتر کے وقت(تہجد میں)
نماز فجر کے بعد
نماز ظہر کے بعد
نماز مغرب کے بعد
جامع احاديث الشيعة ج 6 ص 178ح 78
دونوں جہاں کی مانگتا نعمت حسین سے.
کم ظرف مانگتا رہا بیعت حسین سے.
اے شیخ جانا چاہتے ہو جنت میں، تھیک بے.
لینی پرے گی پھلے اجازت حسین سے
آیا تھا سب سے دیر میں لیکن کمال ہے.
حر سب سے پہلے لے گیا جنت حسین سے.
اے مومنوں نماز سے غافل ذرا نہ ہو
ماتم کرے گا ورنہ ... شکایت حسین سے
اے پیشوائے لشکرِ عَطشان، اَلسَّلام
اے سرزمینِ کَرب کے سُلطان، اَلسَّلام
ہاں اے قسیمِ زندگئِ جاوِداں حسینؑ
اے اَلشَّہید و شاہِ شہیدان، اَلسَّلام
تیرے کرم پہ حُر نے تھا، بے ساختہ کہا
اے نینوا کے دشت کے رحمان، اَلسَّلام
#جشن_میلاد_حسینؑ_و_عباسؑ