یہ سارا سکرپٹ اب پی ٹی آئی کو قابو کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے فوج ہر وہ گندا کام کر گزرے گی جس سے انکے مقاصد حاصل ہوں ،
کارکن اتنا بیوقوف تھا کے اپنی تمام شناختی علامت ساتھ لے کر آیا تھا
نوٹ: یہ ڈفر ڈفر ہی رہیں گے
🚨🚨#BREAKING: #SupremeCourt directed #Islamabad high court to decide in two weeks on the suspension of #Pakistan’s most prominent human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali convictions. While listening arguments of her counsel Faisal siddiqui, #JusticeShahidWaheed observed “above all she (Imaan Mazari) is daughter of the country.” When Faisal Siddiqui argued he want that Supreme Court shadow to remain on the Islamabad high court, Justice Naeem Akhtar Afghan remarked sarcastically said there is also shadow of Federal constitutional court and you all lawyers are appearing there too.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ملتان حافظ عدنان خان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ 13 مئی کو صبح 7:30 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔
Sanam Javed, mother of two has been jailed for exercising her right to free expression, while repeatedly being denied bail, meaningful access to legal proceedings, and meetings with her parents and children. Now, after reportedly being removed from hospital care without allowing even a brief meeting with her mother, serious concerns over human rights and due process continue to deepen. Denying a mother access to her daughter is not “SOPs” it is inhuman. @UNHumanright@FCDOGovUK
#UndeclaredMartialLaw
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ عاصم منیر کے جبر میں بھی اسمبلی جا سکتے ہیں پارلیمنٹ جا سکتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے لیے آسانی ہے ورنہ یہاں تو لوگوں کی زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں گھر اجڑ گئے ہیں جنازے اٹھ چکے ہیں ! مراد سعید ۔۔۔
صنم جاوید نے ہمیشہ ہارتی کا مقدمہ اور بیانیہ بہترین انداز میں لڑا ہے آج وہ بیمار ہے اس کی والدہ اور شوہر بچے ہسپتال میں موجود ہے لیکن صنم جاوید سے نہیں مل سکتے ۔۔
آج صنم جاوید کو میری اور اپ کی ضرورت ہے ہم نے اس کیلئے آواز اٹھانی ہے کہ صنم جاوید کے ساتھ انصاف کیا جائے فیملی کو ان تک رسائی دی جائے ۔۔!
ملتان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ملتان حافظ عدنان خان وفات پا گئے، عدنان خان نے 9 مئی کے مقدمات میں قید کی سزا کاٹنے کے بعد رہا ہوئے تھے اور علیل تھے، 9 مئی مقدمات میں جیلوں سے رہائی پانے والے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان فوت ہو چکے ہیں
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آپ بھی یہ بتانا بھول گئے کہ جس دن مقصود چپڑاسی کیس کے تفتیشی ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے پیش کردہ چالان پر شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونا تھی، اس دن وہ وزیراعظم بن گئے، پھر وہ کیس ختم ہو گیا اور ڈاکٹر رضوان، مقصود چپڑاسی پراسرار ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے۔😭😭
@FIA_Agency
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں، عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا
جیسے حیدر سعید بھائی کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کے لئے آواز اٹھائیں.
اسی طرح تمام گمشدہ کارکنان کی مائیں بھی اپنے بیٹوں کیلئے تڑپ رہی ہیں. ان تمام لوگوں کے لئے ضرور آواز اٹھائیں.
عمران خان صاحب نے بہت زور دیا کہ میں مرد ہوں، قیدِ تنہائی برداشت کر رہا ہوں، لیکن میری بیوی ایک عورت ہے، جسے 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ میرے لیے بھی ٹارچر ہے۔ یہ کس جرم کی سزا ہے؟ کیا القادر کیس کے جج، ناصر جمشید رانا، نے قیدِ تنہائی کی الگ سے سزا سنائی ہے؟ جیل حکام عمران خان اور ان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، کو ایسی سزا دے رہے ہیں جو فیصلے میں لکھی ہی نہیں ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں