کوئی دو رائے نہیں کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی ترقی اور بہتر مسقبل کے لیے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ،
کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جو فیصلے کیئے وقت نے ثابت کیا کہ وہ درست تھے آج پوری دنیا سمارٹ لاک ڈاؤن کی حامی ہے انشاءاللہ پاکستان ایک عظیم ملک بنے گا
ایل اے 25 وادیء نیلم اپر سے سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل و سابق سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر مظفر آباد ڈویژن عبدالرشید خان اپنے ساتھیوں سمیت @BarrSultanPTI کی قیادت میں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔
#PTIAJK#AJKElection2021#LA25#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
Youth has the key role in the development of any country. PTI govt will create a learning environment for the youth and will provide employment and opportunities so they can render their services.
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
بینک آف آزادجموں و کشمیر کی ترقی و بہتری تحریک انصاف کے منشور میں شامل
پاکستان تحریک انصاف بینک آف آزادجموں و کشمیر کو شیڈیولڈ بینک کا درجہ دلانے اور اس کے سرمائے میں اضافے کے لیے آزادجموں وکشمیر کونسل کے اشتراک سے حکمت عملی وضع کرے گی۔
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
نوجوانوں کے لیے تعلیم، صلاحیتوں کی تعمیر ، ملازمت کے مواقع اور صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں میں شرکت کے پس منظر میں اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے جامع پالیسی فریم ورک مرتب کیا جائے گا. تاکہ انہیں خودمختار بنایاجاسکے
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
خواتین ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں انہوں نے ہر میدان میں خود کو منوایا ہے،پاکستان تحریک انصاف اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ خواتین کی نمائندگی کو اسمبلی میں بٹھایا جائے تاکہ خواتین کی آواز مؤثر طریقے ایوارن میں پہنچ سکے
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
[اسمبلی میں خواتین کی نشستوں میں اضافہ اور وویمن امپاورمنٹ]
تحریک انصاف اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ کسی بھی معاشرے کو بہترین بنانے کے لیے خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے اس ضمن میں سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے خواتین نشستوں کا اضافہ کیاجائے گا
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
Underprivileged class of the country has always been a priority for PTI. There'll be a special quota for Transgenders community, widows and disabled in govt jobs.
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
صحت کا نظام بہترین بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت کی سہولیات کی نچلی سطح تک فراہمی کاوعدہ کرتی ہے، صحت کے شعبے کے لیے بجٹ میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔
محکمہ صحت کو جدید خطوط پر استوار کیاجائے گا۔
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
To provide better services to the ppl of Azad Kashmir, PTI will introduce new policies in govt sector and will amend already existing system so that ppl has easy access to govt and its institutions.
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
تحریک انصاف کی سیاسی ترجیحات میں ترجیح اوّل تعلیم ہے۔
سرکاری تعلیمی اداروں میں نصابی کتب مفت فراہم کی جائیں گی۔ 2005 کے زلزلہ سے متاثرہ سکولوں کی زیر تکمیل عمارتیں جلد مکمل کی جائیں گی۔
تقرر اور تبادلے عملے کی سہولت کی بنیاد پر نہیں بلکہ میرٹ پرہوں گے
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اندرون و بیرونِ ملک مخیر حضرات کو سرکاری سکولوں کی بہتری میں شراکت دار بنانے کے لیے حکومت کی سرپرستی میں ایک ایسا شفاف ادارہ قائم کیا جائے گا جو تعلیم کے لیے اندرون و بیرونِ ملک سے اضافی وسائل کے حصول کا ذریعہ بنے
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
PTI will take every possible step to improve education system of Azad Kashmir, curriculum will be modified for the advanced learning of students.
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
کشمیر کے فنون لطیفہ،ثقافت اور ورثہ کا پرچار کر کے دنیا کو جنت نظیر وادی کشمیر کا خوبصورت چہرہ دکھائیں گئی،جس سے ہر طرح کا ٹورزم ڈیولپمنٹ میں مدد ملے گی۔
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
نوجوان ملکی ترقی کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی آسائش کے لیے جاب پورٹل کا اجراء کیا جائے گا جس میں نوجوان کے لیے انٹرن شپ اور نوکریوں کے متعلق تمام معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ٹیوٹا کے نصاب کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان
پاکستان تحریک انصاف کے منشور کا سب سے پہلا اور اہم جز تحریک آزادی جموں اور کشمیر کو بین الاقوامی ایوانوں تک مؤثر انداز میں پہنچانا، وزیراعظم عمران خان نے اس سے قبل بھی ہر جگہ کشمیر کے سفیر کے طور پر آواز بلند کی۔
#کشمیر_کی_شان_بلے_کا_نشان