Political parties, including @PTIAJK_Official, betrayed the people of AJK by running away from holding local government elections today.
Virtually, 33 members of the Assembly have been ruling AJK with impunity, not allowing a new generation of leaders to emerge. Hopes shattered.
The entire SMT of AJK warmly congratulates our head @mnk_4313 on being appointed as the Focal Person to the PM AJK on Digital Media. This surely is the fruit of your tireless efforts. PTI AJK SMT has grown tremendous under your leadership. May you always be successful.
Ameen.
It's an honour for me to be trusted with this huge responsibility by the PM of AJK @AqayyumniaziPTI. I thank everyone for all the support and prayers.
Thank you @KamranSMT and whole #PTIFamily for being a constant support. I'm looking forward to making a difference in this role.
Congratulations to head of PTI AJK SMT @mnk_4313 for being appointed as Focal Person to PM AJK on Digital Media. We wish you all the best for your future endeavors & hope that you'll do justice to your position. We'll continue our support in future to make a difference.
#PTIAJK
"اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ زندگی کا نچوڑ اور نجات کا اصل راستہ ہے،"
وزیراعظم عمران خان،
رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب
#رحمت_اللعالمین_کانفرنس
ہمارے نوجوانوں کے لیے رول ماڈل نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے چاہیں۔ اسلامی فلاحی ریاست بنانا پاکستان کے لیئے ناگزیر ہے مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان
#رحمت_اللعالمین_کانفرنس
زندگی گزارنے کے دو بڑے راستے ہیں ایک رستہ ناجائز دولت کمانے اور دوسرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہے۔
اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنے کا حکم دیتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان
#رحمت_اللعالمین_کانفرنس
زندگی گزارنے کے دو بڑے راستے ہیں ایک رستہ ناجائز دولت کمانے اور دوسرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہے۔ اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سیکھنے کا حکم دیتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب
#رحمت_اللعالمین_کانفرنس
حضرت محمد ﷺ نے تعلیم حاصل کرنے پر سب سے زیادہ زور دیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مرد و عورت دونوں کے لیئے تعلیم کے حصول کا حکم دیا۔ وزیراعظم عمران خان
#رحمت_اللعالمین_کانفرنس
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند کروانے کیلئے بھارت کے مذموم مقاصد کا پردہ چاک: نیوزی لینڈ سے سریز منسوخ ہونے کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات @fawadchaudhry کی ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس:
وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی صاحب سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور کشمیر ثوبیہ کمال خان کی ملاقات
ثوبیہ کمال خان وزیراعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔
Pakistan under the leadership of @ImranKhanPTI has played a pivotal role in saving the lives of people in Afghanistan during the chaotic time in Kabul. Evacuating people from all nationalities at that time speaks volumes about the humanitarian aspect of PM
#PMIKTheHumanitarian