دا ويډیو مخته زيات تر زياته شئير کړئ🙏
This is the current situation of Bannue city,where a lot of people have turned out on roads and their demand is just for peace and no more war. But opposite it the state fired on them straights.
#Bannu#WeWantPeace
یہ جو پاکستان آپ دیکھ رہے ہیں یہ پنجاب کے سرمایہ دار، پنجاب کے جاگیردار اور پنجاب کی فوج کا پاکستان ہے۔ زبردستی ہمارے سر پر بیٹھا ہے۔“
(فخر افغان باچاخان)
https://t.co/jSxw3Ap27d
لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
چاند کب تک گہن میں رہے
اب تو زلفیں ہٹا دیجئے
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت لگا دیجئے
قیمت دل بتا دیجئے
خاک لے کر اڑا دیجئے
آپ اندھیرے میں کب تک رہیں
پھر کوئی گھر جلا دیجئے
اک سمندر نے آواز دی
مجھ کو پانی پلا دیجئے
شعور آئے گا مگر افسوس قیمت زیادہ ادا کرنی پڑیگی۔
یعنی جب ہر کسی کےساتھ خود ظلم جبر ہوجائیگا تو ظالم نظام سمجھ میں آجائیگا۔
کاش لوگ دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھے تو شعور جلد اور نقصان سے پہلے آجائیگا، اور وہی شعور ہمیں منظم اتحاد کی طرف راغب کرکے ظلم کا راستہ روکنے میں مدد دیگا۔
پاکستانی میڈیا کو انڈیا کے اداکاروں کی طبعیت کے متعلق خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے مگر ہمارے امن مانگنے کے مظاہروں کو کوریج دینے کی اجازت نہیں ہے، میرے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر سخت پابندی ہے تاکہ مجھے لوگ نہ سُن سک��، کوئی مسلۂ نہیں ہے مگر پورے پشتون بیلٹ کے ساتھ تو تعصب نہ کرتے۔