پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم شاہ محمد کو گرفتار کرلیا۔ زخمی خواتین کو اسپتال منتقل، جبکہ بچوں کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیے قبضے میں لے لی گئیں۔ واقعے کی وجہ گھریلو تنازع بتائی جا رہی ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کرلی۔
🚨 تاندلیانوالہ: دلخراش واقعہ
چک 497 گ ب میں مبینہ طور پر دادا نے تیز دھار آلے کے وار سے اپنے دو پوتوں، 5 سے 6 سالہ عدیل اور نبیل کو قتل جبکہ بیوی آسیہ اور بہو حمیرا کو شدید زخمی کر دیا۔
لیبرا ڈار کی دم کو سو سال کیلیے نالی میں رکھ کر انتظار کرو تو وہ پھر بھی ٹیڑھی رہی تھی یہ پی ٹی آئی والے بھی وہی دم ہیں،اب عمران خان نے عدالت میں یہ انڈرٹیکنگ دی ہے کہ میں کوئی سیاسی بیان نہیں دوں گا،راجہ کبیر
بریکنگ‼️
اپر دیر، بریکوٹ: 13 اگست 2026
👈 دیر کے علاقے بریکوٹ میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 15 خوارج جہنم واصل
👈 تفصیلات کے مطابق، دیر کے علاقے بریکوٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ قافلے پر خوارج کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
👈 مشترکہ کانوائے دوبانڈو چیک پوسٹ کی جانب رواں دواں تھا کہ بریکوٹ گاؤں کے قریب خوارج نے قافلے پر حملے کی کوشش کی۔
👈 ناکام حملے کے بعد خوارج نے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں 15 حملہ آور خوارج موقع پر جہنم واصل جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
👈 واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن سمیت مزید کارروائیاں جاری ہیں۔
👈 دہشتگرد عناصر کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک انشاءَ اللہ بلا تعطل جاری رہیں گی۔
انڈین تجزیہ کار پروین ساہنی بھی اعتراف کرنے پر مجبور!
"پاکستان کا عالمی اور دفاعی اثر و رسوخ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ افریقہ میں صومالیہ سے لے کر جنوبی ایشیا میں بنگلہ دیش اور مالدیپ تک، عالمی سطح پر ایک نیا بلاک اور آرڈر بن رہا ہے جس میں پاکستان مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔"
#Pakistan #PravinSawhney #Geopolitics #PakistanForeignPolicy #Diplomacy #DefenseAgreement #SouthAsia
حق خودارادیت کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ کوئی اگر یہ سوچ رہا ہے وہ زبردستی اپنا کوئی فیصلہ مثلت کرنا چاہئے تو ہم ایسا کوئی حل بالکل قبول نہیں کریں گے جو حق ارادیت کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو۔
#RightsMovementAJK
ضلع مظفرگڑھ کی حدود میں شادی سے لوٹتے خاندان کو دو دن پہلے یہ حادثہ ہوا جس میں بارہ مرد خواتین اور بچے ڈوب کر جان بحق ہوگئے۔۔ نہ ڈپٹی کمشنر نہ کمشنر نہ پنجاب حکومت نہ نیوی کے غوطہ خور ۔۔ کچھ بھی نہیں۔ صرف عام لوگوں کے دل میں اپنے جیسوں کے لیے درد ہے جو ایک دوسرے کو رسے باندھ کر لاشیں تلاش کررہے ہیں۔
یہ مریم نواز صاحبہ کی پنجاب حکومت ہے۔
جبکہ وفاقی حکومت کے دو بڑے وزیر لندن سے آن لائن نذرانے پاکستان بھیج کر دیگیں چڑھانے کی سکیم کا اعلان کررہے ہیں۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42@GovtofPunjabPK@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique
کسانوں کا ماما جو بن رھا ھے اسے کرپٹ لینڈ گریبر کو مریم کے پیچھے ٹاسک دے کر چھوڑا گیا ھے۰
کسی دوسرے صوبے میں جدھر کسانوں کے لئے ایک تنکے جتنا کام بھی نہی ھوا وھاں کسی کسان کو جرات نہی بولنے کی اور پنجاب جدھر کسانوں کے لئے ان گنت پروگرام چل رھے ھیں وھاں ایک بندہ اٹھتا ھے اور وزیراعلی کو پڑ جاتا ھے۰
عوام اتنی بھولی نہی کے اشاروں پر ناچنے والے بندروں کو نہ پہچان سکے۰
ٹرَمپ: توں دس بابا تیرا کی مسئلہ اے؟
شکور قادیانی: سر ہم کو پاکستان میں کافر کہتے ہیں
ٹرَمپ: کھوتی دیا پترا۔۔۔۔ مجھے وہاں کونسا الحاج ٹرَمپ قادری
بولتے ہیں .. مجھے بھی تو کافر ہی کہتے ہیں😜🤣
@ibnehussain03
جواد نقوی کی جیب میں پاکستانی پاسپورٹ ہے لیکن دلی محبت ایرانی مجوسیوں سے ہے شناخت پاکستان نے دی لیکن عشق ایران سے ہے اور یہ شخص پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان سعودیہ ترکیہ دفاعی معاہدہ پر زہر اگل رہا ہے
آخر وجہ کیا ہے کہ ایرانی مجوسی ٹولہ اس معاہدہ پر تڑف رہا ہے
توجہ طلب. تھریڈ۔✍️
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی
شادی کےبعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سےفوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا
ایک دن قادیانیوں کے مذہبی رہنماتشریف فرماتھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں
لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟
فوجی کو زہر پلایاجا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے
اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھرلی، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں
صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا
اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کردی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا
سارے علماء بےبس تھے جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے
اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے
جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا
بالاخر چناب نگر کےجلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا
اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہوگیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں
مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہوکر قادیانی ہوا ہے
استخارہ اللہ سےمشورہ ہے میں نے رب کےساتھ مشورہ کیا جسکا حکم اسلام میں ہےتو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟
جو اللہ نےمجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑکر مولویوں کی کیسے مان لوں
مولانا نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان ، کہ مولوی ہی بتائے گا اصلی رب کیا کہہ رہا ہے۔
مولانا گویا ہوۓ اور کہا؛ جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے
اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی کریم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہرگز تیار نہ ہوتے
جب تم نےاستخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرارﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟
جب نبی اکرمﷺ کی ذات کے حوالے سےتم شک سے گزرے تو کافر ہوگئے
نبی کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا
فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر اور کھڑا ہوکر مولانا شہید سے لپٹ گیا اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا
تو ذرا سوچیے ابتداء کہاں سے ہوئی؟ کیسےاسے نبی کریم ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا؟
امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا۔
سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے-
عقیدہ ختم نبوت کے رکھوالے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں