🚨🚨 جیو کی چند دن کی نمائشی معطلی کافی نہیں ہے۔
جیو نے “سفر عشق” کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری چلائی جس میں AI کی مدد سے نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جسم اور تمام اہل بیت کے تصوراتی جسم بنائے۔ پاکستان میں جیو نے شروع سے ہی مذہب میں خرابی کی بنیاد رکھی ہے۔ مشرف دور میں انہوں نے حدود قوانین کے خلاف لمبی اشتہاری مہم چلائی، وہ قوانین پھر تبدیل ہو گئے۔ رمضان میں کھیل تماشے والی ٹرانسمیشن، عالم آن لائن کے نام پر عامر لیاقت جیسے کردار جیو کی ہی عطا ہیں۔ غرض مذہب کے حوالے سے باریک وارداتوں کی لمبی تاریخ ہے، چند دن کی معطلی سے کیا ہوگا؟ یہ یوٹیوب پر چلتے رہیں گے۔ انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری اشتہارات ملتے ہیں، وہ بند ہونے چاہییں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ وزارت اطلاعات انہیں بچا رہی ہے۔
آج میرئ بڑی بیٹی نے سکول مکمل کیا ہے الفاظ میں جذبات کا اظہار بہت ہی مشکل ہے میں تو بس روتا جا رہا تھا یہاں آخری پیپیر کے وقت سب والدین باہر کھڑے ہوتے ایک ایک بچہ رزلٹ کے بعد آتا جاتا اور پھر ایک کیپ فیملی پہناتی ہے بیٹی نے 12 لئے جو سب سے ہائی گریڈ ہوتے
اللہ کا بہت کرم ہے ڈنمارک کے سب سے ٹاپ سکول میں Global Citizenship programجس میں 19 ملک اور یو این او شامل ہے آپ سب کو دعا کا کہتا تھا آپ کی دعائیں کام آئیں
اللہ پاک سب کے بچوں کو ہمیشہ کامیاب کرے
جب بھی بنا سی سی ڈی والا پھندا موجودہ پنجاب حکومت کے گلے میں پڑے گا
آپ چیک کریں سوال سے کیسے بھاگ رہے یہی کیس بعد میں سیاسی انجئنرنگ کے وقت استعمال ہوتے ہیں
کوئی بھی حکومت ہو اس کی کارکردگی کا سب سے آسان پیمانہ یہی ہوتا کہ ایک عام آدمی کی زندگی میں اس کے دور میں کیا اثر پڑا ہے چار سال موجود حکمرانوں کے مکمل ہو چکے ہیں ہر شخص اپنے گھر سے جائزہ لے سکتا کہ اس کی زندگی آسان ہوئی یا مشکل
تلخ جواب یہ کہ ابھی تک موجودہ حکمرانوں نے عام آدمی کی زندگی میں تھوڑا سا بھی رلیف نہی دیا ہے بجلی گیس پیٹرول ہر چیز دو گنا بڑھ چکے ہیں
بلیو ورلڈ کے مالک اور سنو نیوز کا کرتا دھرتا چودھری نعیم اعجاز اور سعد نذیر نے ایک لیگی کارکن بھائی کے عرصہ ڈیڑھ سال سے سات کروڑ روپے ادا کرنے ھیں،چوہدری نعیم اعجاز مسلم لیگ نواز کا ایم پی اے بھی ھے،یہ بھائی متعدد فورمز پر آواز اٹھاچکے ھیں،کیا اس ملک میں کوئی قانون ھے؟
یہ بھائی جس کے ایک بیٹا اور چھ بیٹیاں ھیں،پانچ بیٹیوں کی شادی کرنی ھے یہ ساری عمر کہ پونجی اس وقت اول الذکر لوگوں کے پاس ھے،میری قیادت سے گذارش ھے کہ ان کے اس مسئلے کو حل کروانے کے لئے کوشیش کریں۔یہ متعدد بار ڈیڑھ سالین ان لوگوں کو پیسوں کی واپسی کا کہہ چکے لیکن اب یہ لوگ فون تک نہیں اٹھاتے۔مشکور و ممنون
@MaryamNSharif
ہم وہ زمانہ واپس لائیں گے جب روٹی چار روپےکی تھی آٹا سستا، پیٹرول 65 روہےلیٹر تھا ،سبزیاں10روپےکلو اور دالیں سستی تھیں
نوازشریف فروری 2024
ہاں بھئی کیسا دیا پھر 160 تو لیوی ٹیکس ہی لگا دیا کبوتر باز نے
@RShahzaddk@malikgeasif پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ "آئی ایم ایف" کرتا ھے
روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں؟
اس کا فیصلہ" امریکہ" کرتا ھے
اور دنیا کی جنگ رکوانے کے فیصلے" پاکستان" کر رھا ھے
🤔🤔🤔🤭🤭🥺🥺
چھترول جاری رکھیں یہ پیٹرول قیمت واپس ہو جائے گی ان کے درباریوں ، وزیروں کسی کو کوئی اور مسلہ مت لکھنے دیں ان سے صرف مہنگے پیٹرول پر سوال کریں
آج کے دور کا موثر ترین احتجاج یہ ہے