@HamidMirPAK تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں آج تک مولانا فضل الرحمن نے جو بھی بات کی پاکستان کے مفاد میں کی، مولانا نے ہمیشہ اصولی سیاست کی اب اگر مولانا کو تحفظات ہیں تو کوئی تو وجہ ہوگی۔
میں لیگی مولانا کی ہر بات سے متفق ہوں اور ساتھ ہوں ۔
ثمینہ کہندی KPK کی بات میڈیا پر نہیں ہوتی تھی اس لیے صوبائی حکومت نے ہمیں یہاں بلایا تاکہ زمینی حقائق دیکھ سکیں
پنجاب کی گلی کا گٹر بھی اُبل کر باہر آ جائے تو تمھارا رنڈی رونا شروع ہو جاتا ہے اور جب پشور کی گلیاں دکھانے کا وقت آیا تم پہاڑوں پر چڑھ گئی ؟
موسادی پاسداران نے مسلمان مُلک کویت کے پانی پلانٹ پر حملہ کیا اُن کے پاس متبادل موجود ہے جبکہ باندران انقلاب نے ایران کے پانی پلانٹ پر حملہ کروا کے 20 علاقوں میں ترسیل رکوا دی
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ آج رات ایسی تباہی ہو گی سو سال تک تعمیر ناممکن ہوگی
اس وقت مولانا کی سوشل میڈیائی ٹیم نے پی ٹی آئی اور اس کے بیرونی یہود و ہنود کی مدد سے حکومت کی سوشل میڈیائی کی کنجی چوک میں بچھائی ہوئی ہے۔ اور حکومتی ٹیم چونکہ ان ٹرینڈز کا کچھ نہیں کر سکتی لہذا وہ بھائی صحرانوردی کو پر گئی ہے۔ اوہ پئی کے بیانیہ سازی پر اربوں کی سرمایہ کاری
😜
آج گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار 💥💥
12 گھنٹے کی شدید محنت کے بعد بالآخر ہم نے 700 اکاونٹس کی لسٹ تیار کر لی پے، جنہوں نے حالیہ پاک بھارت صورتحال پر بھرپور محنت کی۔
پھر بھی اگر کوئی نام رہ گیا ہو تو معذرت لیکن یہ نام ریکارڈ پر ہونے چاہئے جن پر بھارت نے باقاعدہ پابندی لگائی
انگلینڈ میں ساڑھے دس ہزار طلباء سٹوڈنٹ ویزے پر گئے ڈگریاں مکمل کرنے کے بعد اسائلم اپلائی کر دیا اور کہا ہم Gay ہیں واپس پاکستان گئے تو مارے جائیں گے 80٪ کو برطانیہ نے اسائلم دے دیا. تجزیہ کار عائشہ
اب پتا نہیں اس میں حقیقت کتنی ھے ویسے انگلینڈ میں پاکستان خلاف احتجاج اور مُہلک یوتھیے دیکھ کر اس میں حقیقت محسوس ھوتی ھے 😑
اچھی خبر
یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے لیے GSP+ کا اسٹیٹس برقرار رکھنے کا فیصلہ
یاد رہے اسکو ختم کروانے کے لیے تحریک انصاف اور عمران نیازی کے بیٹوں نے کمپئین بھی چلائی تھی لیکن انکو ناکامی ھوئی
ماشاءاللہ آپ حافظ قرآن ہیں ، اس قرآن کی قسم کھائیں جو آپ کے سینے میں ہے کہ آپ کبھی فوج کے بینیفیشری نہی رہے آپکو فوج کبھی اقتدار میں نہی لائ؟ اختیارولی خان کے سوال پر حافظ حمداللہ کی بولتی بند
وہ جو اطہر من اللہ کی طوائف زدہ بیوائیں گھنگرو تروڑ تروڑ کر قاضی فائر عیسی پر لعن طعن کر رہی تھی اب کہی نظر نہیں آ رہی ہیں
مونال تحریری فیصلہ
مارگلہ ہلز میں 8,603 ایکڑ زمین کی ملکیت کی دعویدار 'ریماؤنٹ، ویٹرنری اینڈ فارمز ڈائریکٹوریٹ' (RV&FD) کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے برقرار نہیں رکھا جاسکتا
زمین کی اصل ملکیت کا تنازع اب واپس سول کورٹ طے کرے گی جہاں سی ڈی اے اور RV&FD دونوں کو اپنے دستاویزی ثبوت اور شواہد پیش کرنے کا پورا موقع دیا جائے گا
جب تک سول کورٹ زمین کی ملکیت اور لیز کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں سناتی تب تک مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے اندر تمام تعمیراتی منصوبوں کی منظوری اور انتظامی معاملات چلانے کا اختیار قانون کے مطابق صرف سی ڈی اے کے پاس ہی رہے گا
اب انصاف کا قتل کرنے والے اطہر من اللہ پر ویسے ہی بھونکو گے جیسے قاضی پر بھونک رہے تھے راتب خوروں ؟
بصد احترام ،میں مسلم لیگ نواز کے لئے اپنی توانائیاں کب سے صرف کررھا ھوں اس سلسلے میں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیجئے ،باقی میں نا ھی پارٹی کا پابند نا میں کوئی عہدہ رکھتا نا میں راتب خور،نا مجھے لفافہ ملتا،نا ھی مجھے کسی کو خوش کرکے عہدے پکڑنے،نا جماعت میرے گھر دانے ڈلوارہی،میں نے کسی کے کہنے پر اپنی تنقید روک لی تھی لیکن اب تنقید ٹھوک بجا کر ھوگی۔خوش رھیں
"وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ اَمْوَاتٌ ط بَلْ اَحْیَاءٌ وَّلٰکِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ‘‘
’’اور جو لوگ الله کی راہ میں قتل کیے جاتے ہیں ان کی نسبت مت کہو کہ وہ مردے ہیں ، بلکہ وہ تو زندہ ہیں، لیکن تم اس حیات کا ادر اک نہیں کرسکتے "
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
میرا فوجی وطن کی شان کے لیے اپنی جان قربان کرتا ہے
اور یہ دو ٹکے کے چندہ خور مولوی جو چندے کے لیے مولوی بنے ہوئے ہیں وہ میری سوچ پر بکواس کریں گے
در در کتیو
🚨کھوتا مریا کھاریاں تے سوگ وزیر آباد ۔۔۔
🚨جس بندے کے شر سے اس کا باپ محفوظ نہیں وہ کسی دوسرے کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔ بھلا تمہیں کس چیز کی تکلیف ہو رہی ہے ، ایکشن تو بی ایل اے کے خلاف ہو رہا ہے ۔۔ مفتی محمود صاحب کہا کرتے تھے کہ یہ میرا بیٹا فضل الرحمن میری مخبریاں میرے مخالفوں کو کرتا ھے ۔۔ فیاض الحسن چوہان نے مولانا کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی 🔥👊 ۔۔
Pakistan TV @PakTVGlobal at its best at Shusha Media Forum. Well done @adilshahzeb
H.E President Ilham Aliyev @presidentaz has been very kind in praising Pakistan and its leadership. We remain grateful. Our bond has only gotten stronger over time
@CMShehbaz
🇵🇰🇦🇿