بے شک کائنات کی ہر چیز اپنے رب کی حمد و تسبیح میں مشغول ہے۔
انسان اگر غور کرے تو ہر منظر اسے اللہ کی قدرت یاد دلاتا ہے۔
اللہ ہمیں بھی اپنی یاد، شکر اور اطاعت میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47ویں یومِ شہادت پر انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ ایک مدبر رہنما تھے جن کی قربانی جمہوریت اور عوام کے وقار کی لازوال آواز بن گئی۔ ان کی شہادت کسی آواز کا خاموش ہونا نہیں بلکہ ایک قوم کے ضمیر کی بیداری تھی۔
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دو کلمے زبان پر ہلکے پھلکے ہیں (لیکن) میزان میں انتہائی وزنی اور اللہ تعالیٰ کو ازحد محبوب ہیں (اور وہ یہ ہیں):
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
’’پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت، پاک ہے اللہ بہت عظمت والا۔‘‘