کام کام کام اور حقیقی کام
مسلسل جدوجہد مزدوروں سے مثبت ردعمل مل رہا ہے
-- آج المصوم ٹاؤن پر واقع فیکڑی میں مزدوروں سے ملاقات یہ سلسلہ اب چلتا جائے گا اور اس کو مزدوروں کو واپس اسی طرح لایا جائے گا جسے پیپلز پارٹی میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے دور میں تھا
پاکستان کی سیاسی تاریخ پیپلز پارٹی کے ان جانباز سیاسی ورکروں کے نام جن کے بغیر پیپلز پارٹی تو ایک طرف پاکستان کی جمہوریت بھی نامکمل پاکستان کی تباہی کی بنیاد 1977 کا مارشل لا قسط نمر 3
تحریر اطہر شریف
https://t.co/fO54tl1Xid
مارشل لاء کی بھٹکتی روح۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پیپلز پارٹی کے ان جانباز سیاسی ورکروں کے نام جن کے بغیر پیپلز پارٹی تو ایک طرف پاکستان کی جمہوریت بھی نامکمل قسط نمبر2
تحریر اطہر شریف
https://t.co/Tc93YKvV9X
مارشل لاء کی بھٹکتی روح۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پیپلز پارٹی کے ان جانباز سیاسی ورکروں کے نام جن کے بغیر پیپلز پارٹی تو ایک طرف پاکستان کی جمہوریت بھی نامکمل قسط نمبر 1
تحریر اطہر شریف
https://t.co/ZDBNOqpuK8