مدنی مذاکرے سے عقائد واعمال اور ظاہر وباطن کی اِصلاح، اللہ پاک کی محبت اور عشقِ رسول ﷺ کی دولت کے ساتھ ساتھ دینی، دنیاوی، تاریخی اور تنظیمی معلومات حاصل ہوتی ہے اور مزید علمِ دین حاصل کرنے کا جذبہ بھی پیدا ہوتا ہے۔
#MadaniMuzakra#MaulanaIlyasQadri#JummaMubarak
صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری سے قادری ہاؤس پہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل PST علامہ نجیب اللہ زہری اور جنرل سیکرٹری PST صوبہ بلوچستان حافظ گل حسن قادری کی ملاقات محمد طحہ ثروت کو PST مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کا ہیڈ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی.
مدنی مذاکرہ بہت اہم ہے اس میں آپ شریعت سیکھیں، تنظیم سیکھیں، اخلاق سیکھیں، طب سیکھیں، دین سیکھیں، دنیا سیکھیں
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں شرکت کو اپنا معمول بنا لیں
#MaulanaIlyasQadri#JummaMubarak
لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی چیل چوک میں بلوچ برادری کی معزز شخصیت تنویر بلوچ سے ملاقات
8 فروری کو انتخابی نشان " ہوائی جہاز " پر مہر لگا کر لیاری الائنس کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں۔
#Aeroplane#Election2024#NA239#ps107#MPA#ahmedbilalsaleemqadri