Advocate | Books lover | Ordinary person having extra ordinary interest in history ,Politics and International Affairs| My Day PakistanDay 23rd March | IIUI
یہ اقتدار کی جنگ ہے. یہ کوئی حق و باطل کا معرکہ نہیں ہے. ان لوگوں کو نہ غریب کی فکر ہے اور نہ ہی اسلام کا غم ، لہٰذا اپنی صلاحیتوں کو ان اقتدار کے بھوکے بھالووں کی دفاع میں ضائع نہیں کرنا چاہیے.
❤️🇵🇰❤️
شخصیت پرستی اورموروثی سیاست کاملک میں یہ حال ہے کہ پاکستان میں اسلام، جمہوریت اورتبدیلی سےمراد چند شخصیات اورخاندان ہیں اور اسلام، جمہوریت اور تبدیلی چند شخصیات اور خاندانوں کے گرد گھومتی ہے اگر ان کو کچھ ہوگیاتو بقول فالورز اسلام،جمہوریت اور تبدیلی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا
ہم مسلمان وہ دور بھول گئے جب اقلیت میں ہوتے ہوئے اٹھ دس فیصد بھی نہ تھےاور اکثریت کے ہوتے ہوئے نوے فیصد سے زیادہ غیر مسلموں پر اٹھ سو سال حکومت کی کیوں؟ کیونکہ عدل، رواداری، برداشت اور انسانیت کا نظریہ غالب تھا غیر مسلم مسلمانوں کومسیحا سمجھتے تھے اور ان کے دامن میں پناہ لیتے تھے
اس تابوت میں سری لنکن منیجر پریانتھا کے بچوں کے کچلے ہوئے خواب, اس کی بوڑھی ماں کے سہارے کی راکھ اور اس کی بیوی کا جھلسا ہوا سہاگ پڑا ہے جو بد قسمتی سے سرزمینِ پاکستان کی طرف سے سری لنکا کو بھیجا گیا ہے اور یہ تمام پاکستانیوں کے لیے نہایت افسوس, شرمندگی اور ذلت کا مقام ہے۔
Munir.
کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر
تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے
جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کر
شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے
جلیل حیدر لاشاری
#Sialkot
*خزاں بہار کا جھگڑا کھڑا نہ ہونے دیا*
*شجر لگایا بھی خود، خود ہرا نہ ہونے دیا*
*قدم قدم پہ گرے سر کٹائے، اف بھی نہ کی*
*کسی شکاری کو ہم نے خفا نہ ہونے دیا*
*ستم یہ ہے کہ پچھتر برس کا ہو کے بھی*
*یہ بچہ پاؤں پہ ہم نے کھڑا نہ ہونے دیا*
#PakistanZindabad#اردو_زبان
اے اللہ ایسے حالات پیدا کر کہ ہماری قوم کا ہر بچہ اس المناک حالت سے نکل کر جسمانی،ذھنی،اور علمی ترقی کی راہ پر گامزن ھوجائے۔
اللہم آمین یا رب العالمین۔
#PakistanZindabad
@ImranKhanPTI ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی خوشیاں تو مناتے ہیں ، پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے مقصد سے غافل ہو گئے ہیں۔
الصلوٰة والسلام عليک يا رسول الله)