ت��ریباً پوری دنیا کے انٹرنیشنل نیوز چینلز دکھا رہے ہیں کہ پاکستان کی “مقبول ترین جماعت” جس کی عوام میں “قبولیت” سو فیصد ہے
وہ الیکشن واضح برتری جیتی ہے
جبکہ دوسرے تیسرے نمبر والی جماعتیں حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں
۔
“پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن فراڈ سربازار پکڑا گیا ہے”