خواجہء خواجگان ؛ خواجہء بزرگ ؛ عطاء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؛ خواجہ غریب نواز؛ خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ اور ہمارے مرشد گرامی قطب الاقطاب ، عطائے غریب نواز رح حضرت خواجہ سید محمد وجیہ السیما عرفانی چشتی رحمتہ اللہ علیہ کا ماہانہ چھٹی شریف
2/15
اپیل اپیل
عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ اس بار ابھی نندن کی طرح شیوانی سنگھ کو مفت معافی دینے (بنا شرائط واپسی) کی بجائے انڈیا سے لفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) حبیب ظاہر کو رہا کروایا جائے جو بلا کسی عزر 8 سال سے انڈین قید میں ہیں۔
1/2
#teaisfantastic#JF17Thunder
اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ سَیِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ
درود ذات نبی ؐ پر ، یہ التزام سلام
جہاں جہاں کوئی لیتا ہے ان کا نام سلام
الٰہی صلِ و بارک علیٰ رسول اللہ
وعلیٰ آلہ و سلام علیہ، بسم اللہ
-:جمعہ مبارک:-
پاکستان صرف ایک ملک نہیں اک نظریہ ہے !
جس کے پیچھے اللّٰہ اور اسکے حبیب خاتم النبین سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہیں۔
بہت سے فرعون اس سے ٹکرا کر پاش پاش ہو جائیں گے مودی کیا چیز ہے۔
متحد رہیں بس !!!
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد 🇵🇰