I'm not perfect! atleast Iam not fake,
Not anti-establishment but pro-democratic,
A real democratic supporter, RT is not endorsement.
long live Pakistan 🇵🇰
کچھ لوگ خود کو آپکا دوست بتا کر آپ کے قریب آتے ہیں اپنا بھروسہ قائم کرتے ہیں، آپ کے گھر کے راز جاننے کی کوشش کرتے ہیں پھر جب پوری طرح اپنا اعتماد بحال کر لیتے ہیں تو ہر طرح نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں
مختصر یہ کہ
کچھ لوگ متاثر کر کے متاثرہ کر جاتے ہیں۔
بعض اوقات خاندان کے افراد میں تلخیوں کی بنیاد ایک دوسرے کو نہ سمجھنا بھی ہوتا ہے، ہمیں بس ایک دوسرے کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے پھر تمام معملات خود ہو حل ہونے لگتے ہیں۔
بعض اوقات خاندان کے افراد میں تلخیوں کی بنیاد ایک دوسرے کو نہ سمجھنا بھی ہوتا ہے، ہمیں بس ایک دوسرے کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے پھر تمام معملات خود ہو حل ہونے لگتے ہیں۔
پاکستان کے آج جو بھی حالات ہیں ہمیں اس بات پر پوری امید ہونی چاہئے کہ آنے والے وقتوں میں پاکستان دنیا میں بہت اہم کردار ادا کرے گا اور پاکستان ایک معاشی طاقت بن کر ابھرے گا۔
قوم جو پہلے ہی صوبائیت میں تقسیم ہے اسے مزید تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے مختلف دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بجائے ایک قوم "پاکستانی" بن کر تمام مسائل افہام و تفہیم سے حل کرنے چاہئیں۔
اس وقت پاکستان میں ایسی لیڈر شپ موجود ہے جو عملی طور پر ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے بہترین اقدامات کر رہی ہے،
لہذا ملک کے ان تمام مسائل کو اجاگر کر کے ریاست کی توجہ مرکوز کرانے کی ضرورت ہے جو پاکستان کی ترقی میں برسوں سے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔