ایک بڑی الائچی – 10 بڑی بیماریوں کا سستا علاج 🌿
چھینکوں کا طوفان ہو یا الرجی کا عذاب، صرف ایک بڑی الائچی سے نجات ممکن ہے!
ایک صاحب بتاتے ہیں کہ انہیں ہر وقت چھینکیں آتی تھیں: موسم بدلے، پرفیوم لگے، الماری کھلے یا دھول اُڑے۔ علاج بھی کروایا، ماسک بھی پہنا، لیکن افاقہ نہ ہوا۔
پھر کسی نے مشورہ دیا کہ ایک بڑی الائچی چھلکے سمیت منہ میں رکھ کر چوسو، ہلکے ہلکے چباؤ اور لعاب نگلتے رہو۔
کمال ہو گیا! چھینکیں، الرجی، ناک بہنا سب کم ہوتا گیا۔ اب صرف دن میں ایک دو چھینکیں آتی ہیں۔
🌟 10 حیرت انگیز فوائد:
1. چھینکوں اور الرجی سے نجات:
بڑی الائچی منہ میں رکھ کر چوسنے سے چھینکوں کا طوفان رک جاتا ہے۔
2. ناک بہنا بند:
مسلسل ناک بہنے والوں نے چند دن استعمال سے شفاء پائی۔
3. کان کھجانا ختم:
ایسے لوگ جنہیں بار بار کان میں خارش ہوتی ہے، انہیں بڑا فائدہ ہوا۔
4. آنکھوں کا پانی، کمزور نظر:
نظر دھندلانا، آنکھوں سے پانی آنا، بڑی الائچی کے استعمال سے بہتر ہو جاتا ہے۔
5. دماغی کمزوری، یادداشت کی کمی:
یادداشت بہتر، ذہنی طاقت میں اضافہ اور فوکس بہتر ہوتا ہے۔
6. منہ کی بدبو، مسوڑھوں کی بیماریاں:
مسوڑھوں سے خون آنا، سوجن، منہ کی بدبو وغیرہ میں مفید۔
7. گندم یا فوڈ الرجی:
چھوٹے بچوں اور بڑوں میں گندم سے ہونے والی الرجی میں آزمودہ۔
8. موسمی الرجی کا علاج:
پولن یا دھول سے الرجی کا بہترین قدرتی توڑ۔
9. پرفیوم یا خوشبو سے چھینکیں:
پرفیوم یا کسی بھی خوشبو سے الرجک افراد کے لیے شفاء بخش۔
10. نظام تنفس میں بہتری:
سانس کے مسائل، نزلہ زکام اور ناک کی سوزش میں فائدہ دیتا ہے۔
🌱 طریقہ استعمال:
ایک بڑی الائچی (چھلکے سمیت) منہ میں رکھیں، ہلکے ہلکے چباتے رہیں، لعاب نگلتے رہیں۔ دن میں 2–3 بار یہ عمل دہرائیں۔ بچوں کے لیے چھوٹی مقدار میں کوٹ کر استعمال کرائیں۔
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
مولی
وٹامن سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور
جگر و مثانے کے لئے درنایاب
پیشاب کی سبھی بیماریوں میں مفید،
یورک ایسڈ کا ازالہ،
جگر، مثانہ کی گرمی کو دور،
بلڈپریشر کنٹرول،
وزن کم کرنے میں معاون
روزانہ نہار منہ 1عدد مولی
پیشاب کے امراض سے چھٹکارا پرسکون عبادت
ریپوسٹ پلیز
خوش قسمت انسان
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ
1) وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو
2) اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو
3) اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو
تو گویا اس کے لیے پوری دنیا سمیٹ دی گئی۔
(ترمذی 2346)
شکر ادا کریں !🥰 ریپوسٹ پلیز
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
پہلے ہر 15 دن بعد پٹرول وغیرہ کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا تھا اور عوام رو پیٹ کر مشکل سے اپنا 15 دن کا پٹرول بجٹ بنا لیتے تھے ، اب جولائی 2026 سے حکمران ٹولہ روزانہ کی بنیاد پر قیمت بڑھا رہا ہے، جولائی سے ابتک تقریبا" 40 روپے اضافہ کیا جا چکا ہے… اسے کہتے ہیں باریک واردات !
تحریک انصاف کی قیادت آج جلسے کی اجازت کے لئے ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز سے ملنے گئی۔ اپوزیشن لیڈر معین قریشی، سلمان اکرم راجہ اور دیگر لوگ دفتر موجود تھے اس دوران آپ ڈی سی کی حرکات چیک کریں مسلسل کرسی پر جھول رہے۔ عوامی نمائندوں سے بات چیت کا یہ کونسا انداز ہے؟ معین قریشی صاحب کو اس معاملے کو استحقاق کمیٹی میں لاکر ڈی سی سے جواب طلبی کرنی چاہیے۔
عمر 20سال~لاہور سے ایبٹ آباد تک
لاہور میں دو غیرملکی خواتین کو بیرون ملک سے پاکستان ویزے لگو کر بلا کر اغوا، تشدد جیسی کاروائی میں ایک بیس سالہ نوجوان رضا ڈار کا نام لیا جارہا ہے تو اسلام آباد میں گروپ کیپٹن کے قتل کے ملزم سعد عباسی کی عمر بھی بیس سال بتائی جارہی ہے جس کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے۔
اگر لاہور پاکستان کی ایک امیر ترین فیملی کا بیس سال نوجوان ہے جو اس عمر میں لاکھوں ڈالرز کرپٹو میں لگا رہا ہے تو دوسری طرف ایبٹ آباد کا غریب خاندان کا اس عمر کا ہی نوجوان ہے جو اسلام آباد میں ایک اسٹور پر بیس تیس ہزار روپے تنخواہ پر کام کرتا تھا۔
ایک کے پاس پانچ لاکھ ڈالرز تھے تو دوسرے نے بیس تیس ہزار تنخواہ میں سب سے پہلے پستول خرید کر اپنی جیب میں رکھ لیا۔
ایک کو ڈالروں اور خاندان کی حکمرانی کا زعم تھا تو دوسرے کو پستول کا گرم لوہا ہر وقت گرمائے رکھتا تھا۔
آپ صرف بیس سال کی عمر میں ان دونوں کے کارنامے اور حوصلہ تو دیکھیں کہ کیسے آسانی سے یہ سب کر گزرے ہیں اور ان کے مجرمانہ ذہن کی کارستانی دیکھیں۔
ایک نے بیس سال کی عمر میں پلان بنا کر بیرون ملک سے خواتین بلا کر اپنے ہی گھر میں اغوا کرا لیں تو دوسرے نے دن دہاڑے موٹر بائیک پر لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی اور بندہ مار ڈالا۔
لاہور میں کھیلے گئے اس پورے کھیل میں ایک طرف ملک کی ساکھ تباہ ہوئی، بدنامی ہوئی تو اسلام آباد میں گروپ کیپٹن کا پورا خاندان تباہ ہوگیا۔
نہ پورے پاکستان کا لاہور والے واقعے میں قصور تھا نہ اسلام آباد میں گروپ کیپٹن یا اس کی فیملی کہیں سے قصور وار تھی۔ ان دونوں کے کارناموں کی قیمت ایک طرف ملک کی ساکھ نے ادا کی ہے تو دوسری طرف گروپ کیپٹن کا خاندان عمر بھر قیمت دے گا۔
ویسٹرن/کائو بوائز فلموں میں ایسے واقعات دیکھتے تھے تو سمجھتے تھے یہ سب فلموں کی کہانیاں ہیں، شاید سکرین پر کیمروں کا ٹرک ہے۔
اب یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوا ہے تو یقین نہیں آرہا۔ یہ دو خطرناک کارنامے صرف دو بیس بیس سالہ لڑکوں نے سر انجام دیے ہیں۔ ایک امیر خاندان تو دوسرا غریب خاندان کا لڑکا ہے لیکن طبیعت، مزاج اور تشدد کی جبلت ایک ہے۔ وہی بات کہ انسانی لالچ اور اور انسانی تشدد کا کوئی اختتام نہیں۔
لیو ٹالسٹائی کی کہانی یاد آتی ہے کہ ایک انسان کو ساری عمر کی لالچ , ماردھاڑ کے بعد آخر پر دفن ہونے کے لیے کتنی زمین درکار ہوتی ہے؟
تحریر/رئوف کلاسرا
#RaufKlasra
عید الاضحی
برادرانہ مشورہ
عید قرباں پر عموما بدپرہیزی تو ہو ہی جاتی ہے۔
بس ان 3 باتوں پر عمل کریں
1۔ ہر کھانے کے بعد گڑ کی ڈلی ٹافی طرح چوسیں
2۔ شام کو میتھی دانہ، گڑ کا قہوہ لیں۔
3۔ رات کو سونے سے 1گھنٹہ قبل اسپغول کی بھوسی نیم گرم پانی یا دودھ سے لیں۔
ریپوسٹ ضرور کیجیئے😊
اس وقت موٹر وے پشاور,لاہور&ائرپورٹ سے آنے والے روڈ بند ہیں۔ہزاروں گاڑیاں/ مسافر/بچے عورتیں شامل ہیں گاڑیوں میں بند ہیں۔ظل الہی کچھ رحم کریں۔اس وقت بہت بری حالت ہے۔ٹی وی چینلز کو منع کیا ہوا ہے خبر نہیں چلانی۔بادشاہ سلامت رحم
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police@TararAttaullah