کچھ غلیظ کردار صحافی کل سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو
Shame on Police Officer Sandeep Lambe.
This is the same officer seen slapping a peaceful female protester yesterday. Public servants who abuse their authority must be held accountable—not protected. Power is a responsibility, not a license for violence.
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
بہادری کا تعلق عمر سے نہیں جاوید ہاشمی بےشک پارٹی میں نہیں مگر خان کے ساتھ کھڑا ہے کاش بزدل قیادت بھی شرم کر کیتی جو آج بھی ٹویٹ کر کہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیتے نامعلوم جگہوں سے کوئی بیرون ملک بھاگ گے
سلام ہے اس بزرگ پر جو سچ کے ساتھ کھڑا ہے🙌🫶
اوورسیز پاکستانیوں کا نیا ٹرینڈ!!
عمران خان کی رہائی کے لیے اپنے بائیکس اور گاڑیوں پر Release Imran Khan لکھ کر, پوری دنیا کو بتا رہے ہیں, عمران خان کو رہا کرو!!
یہ انتہائی زبردست کیمپین ہے, کیوںکہ اس طرح کیمپین کے لیے لوگ لاکھوں ڈالرز خرچ کرتے ہیں!!
آپ بھی اپنی گاڑی پر لکھیں!
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
شہباز گل کا پورے پاکستان کے لیے پیغام!!
جرنیل سب سے پہلے PTI کے پیچھے آئے, سب لوگ تماشہ دیکھتے رہے, PTI نے برداشت کرلیا, بلکہ PTI نے 77 سالہ نظام اور انکا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا 🔥
اسکے بعد صحافیوں کی باری, اور پھر TLP , اور مہرنگ بلوچ سے لیں کر کشمیر تک ظلم کا بازار گرم!
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے خود ایک 302 کے کیس میں ایک مرکزی ملزم کو آنکھوں کی پیچیدگیوں اور بینائی جانے پر ایک سال کے بعد ضمانت منظور کر دی۔
لیکن عمران خان کو علاج کی اجازت نہیں
عون عباس نے زبردست پوائنٹ اٹھایا🚨
آپکو عمران خان سے تکلیف تھی لیکن آپکو ہیلتھ کارڈ سے کیوں تکلیف تھی؟ اس سے لاکھوں لوگوں کا علاج ہورہا تھا بس یہ جیلسی تھی کہ وہ عمران خان کا منصوبہ تھا