@Usman4546123 @Haqeeqat_TV *تمام کارکنان اور محبان کسی بھی افواہ کا شکار نہ ہو لبیک کا کسی بھی جماعت سے کوئی اتحاد نہیں ہوا نہ کبھی ان چوروں اور ختم نبوت ﷺ کے غداروں سے ہوگا*
لبیک کے خلاف پروپگنڈہ کیا جارہا ہے PMLN اور PPP سے 30 سیٹ پر اتحاد ہوگیا۔ یہ سب جھوٹ ہے TLP کا اتحاد کبھی کسی سے نہیں ہوگا*