Navigating the lively food streets of 成都 (Chengdu) filled with the aromatic spice of Sichuan cuisine, I discovered why this city is celebrated not only for its pandas but also for its warm hospitality and leisurely lifestyle.
”پاکستانیو! یہ چور ہمارےملک کو وہ نقصان پہنچا رہےہیں، جو دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا۔ یہ فیصلہ کن وقت ہے، آپکو اپنے مستقبل کیلئے نکلناہے۔ مجھے کہا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، میں نےکہا کہ میری جان سےزیادہ پاکستان کو خطرہ ہے۔“
عمران خان
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
بلوچ رو رہا ہے، پہاڑوں پر چڑھا ہوا ہے۔ پختون رو رہا ہے کیونکہ روزانہ شہید ہو رہا ہے؛ کبھی پولیس کا جوان شہید ہوتا ہے، کبھی عام عوام شہید ہوتی ہے۔
مقامی لوگ رو رہے ہیں، روزانہ ان کی چادر اور چار دیواری کی پامالی ہوتی ہے۔ کل عمران خان صاحب کے خاندان کی خواتین، جن کے ساتھ تین، چار اور چھ سال کے بچے بھی تھے، انہیں پنجاب میں اٹھا لیا گیا۔
پنجاب میں پنجابی رو رہا ہے، سانس لینے کی آزادی نہیں۔ سندھ رو رہا ہے، گلگت بلتستان رو رہا ہے، کشمیری رو رہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلیں، 26 نومبر کو سو سے زیادہ لوگ شہید ہوئے۔
مریدکے میں ہمارے ٹی ایل پی کے دوست شہید ہوئے، اہلِ تشیع احتجاج کر رہے تھے تو 35 لوگ شہید ہوئے۔ کشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شہادتیں ہو رہی ہیں۔
جب ہر طرف لوگ رو رہے ہوں تو نفرت پیدا نہیں ہوگی تو کیا ہوگا؟ کون ان سب کو اکٹھا کرے گا؟ کیا کوئی ایسا لیڈر موجود ہے جو تمام قوموں اور تمام صوبوں کو اکٹھا کر سکے؟
عمران خان صاحب واحد لیڈر ہیں جو قومی یکجہتی کی علامت ہیں، جو پاکستان کے وقار اور عزت کو دوبارہ بحال کر سکتے ہیں۔ کروڑوں پاکستانیوں کا دل عمران خان صاحب کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
عمران خان کی بہنوں اور پارٹی لیڈروں کو پنجاب بھر میں گرفتار کرنے والی سفاک عورت مریم نواز ہے-
اسے جس نے شہہ دے رکھی ہے، وہ وہی چوکیدار ہےـ جسے قوم نے اپنا پیٹ کاٹ کر بندوق لے کر دی تو اس نے وہ انھی پر ہی تان لی ہےـ
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ