چار چیزیں اپنی زندگی سے کبھی نہ چھوڑیں:
1۔ شکر کرنا نہ چھوڑیں، ورنہ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾
"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور مزید عطا کروں گا۔"
2۔ اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں، ورنہ اللہ کے ذکرِ خیر سے محروم ہو جاؤ گے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ﴾
"پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔"
3۔ دعا کرنا نہ چھوڑیں، ورنہ قبولیتِ دعا سے محروم ہو جاؤ گے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾
"مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔"
4۔ استغفار کرنا نہ چھوڑیں، ورنہ نجات سے محروم ہو جاؤ گے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ﴾
"اور اللہ انہیں عذاب دینے والا نہیں، جبکہ وہ استغفار کر رہے ہوں۔"
🎙️ بغیر اپنی آواز کے وی لاگ کے لیے وائس اوور بنائیں!
اگر آپ اپنی آواز ریکارڈ کرنے میں جھجھک محسوس کرتے ہیں تو ایلیون لیبز کی مدد سے اپنی تحریر کو مصنوعی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں۔
📱 طریقہ:
1️⃣ اپنے موبائل میں ایلیون لیبز کی ایپ انسٹال کریں اور اپنے جی میل اکاؤنٹ سے داخل ہوں۔
2️⃣ ایپ کھول کر متن سے آواز والا اختیار منتخب کریں۔
3️⃣ اپنے وی لاگ کی مختصر تحریر تیار کریں اور اسے دیے گئے خانے میں لکھیں یا چسپاں کریں۔
4️⃣ اب اپنی پسند کی آواز منتخب کریں۔ مختلف انداز کی آوازوں میں سے اپنے وی لاگ کے مطابق آواز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
5️⃣ آواز منتخب کرنے کے بعد تیار کریں پر دبائیں۔ ایلیون لیبز آپ کی تحریر کو آواز میں تبدیل کر دے گا۔
6️⃣ تیار ہونے والی آواز پہلے سنیں۔ اگر آواز پسند آئے تو اسے محفوظ کریں اور اپنی ویڈیو میں شامل کر دیں۔
🎬 اس طرح آپ کو خود کیمرے کے سامنے بولنے یا اپنی آواز ریکارڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، اور آپ اپنی روزمرہ کی ویڈیو کو ایک مکمل وی لاگ میں تبدیل کر سکیں گے۔
#TechRahat #ایلیون_لیبز #اے_آئی #وی_لاگ
JUST IN 🚨
If you have a good Bachelor’s degree, apply for University of Melbourne Graduate Research Scholarship 2027 for Master & Ph.D and they will sponsor ALL your expenses to study in Australia.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی سطح پر پنجاب کا نام روشن کرتے ہوئے مسقط میں منعقدہ پروقار تقریب میں "UN-Habitat Scroll of Honour Award" وصول کر لیا - یہ اعزاز اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹ پروگرام کا سب سے اعلیٰ بین الاقوامی ایوارڈ ہے جو سستی اور پائیدار رہائش کے منصوبوں پر دیا جا رہا ہے۔ مسقط کے تاریخی کنونشن سینٹر میں منعقدہ اس تقریب میں مریم نواز شریف کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کے طور پر مدعو کیا گیا، جہاں انہوں نے دنیا کے صرف چند منتخب ممالک کے نمائندوں کے ساتھ یہ اعزاز حاصل کیا۔ 19 سال کے طویل وقفے کے بعد، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی صوبائی ہاؤسنگ پراجیکٹ "اپنی چھت، اپنا گھر" کو عالمی سطح پر اس عظیم پذیرائی سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی نہ صرف پنجاب کے روشن وژن بلکہ دنیا بھر کے 150 سے زائد منصوبوں میں ہمارے ہاؤسنگ ماڈل کی برتری کا ثبوت ہے۔
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif receives the UN-Habitat Scroll of Honour Award 2026 in Muscat, Oman, for Punjab’s Apni Chhat, Apna Ghar housing programme.
The programme is among five initiatives selected for this year’s UN-Habitat Scroll of Honour, which recognises contributions to adequate housing and sustainable urban development. The award ceremony was held at the Oman Convention and Exhibition Centre as part of the global observance of World Habitat Day.
Indian Army: We killed Pakistan SSG commando Mohammed Asif, alias “Hashim Musa.”
DG ISPR the next day: Brought him alive to expose the Indian Army’s fake Bollywood propaganda.
The Indian Army has to be the best at fooling its own nation 😂🇮🇳
When someone says: "I don't know how to help"?
But all I'm asking is for people share and leave a dot.
3 replies — even dots — can save my children 💔
To donate 👇👇
To donate 👇👇
https://t.co/Qd65ZN7GVM
PLEASE DON'T SKIP ME :((
My account has been restricted,
So, my GFM doesn't appear to everyone!
Please support my family gfm !!
by sharing and quoting and donating 💔🙏🏻🚨
Please, Leave a comment 🇵🇸 or 🍉
https://t.co/fsj59FnK81
Met with Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces, Field Marshal Asim Munir. We welcomed the outcomes of the Chiefs of Staff meeting under the Makkah Joint Defense Agreement, and discussed the heinous attacks targeting the holy city of Makkah and the Kingdom’s civilian and economic infrastructure. We affirmed our continued joint efforts to confront these attacks in accordance with the Makkah Joint Defense Agreement.