3 بری خبریں اور تینوں کا تعلق نیازی سے ہے
پہلی خبر لندن سے نیازی کہ خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم ثبوت حاصل کر لئے گے ہیں کسی وقت بھی باقاعدہ کاروائی شروع ہو سکتی ہے اور دوسری خبر اسلام آباد سے نیازی کہ پیچھے ISI اور MI کہ ڈی جیز کو لگا دیا گیا ہے جو 2 دن تک نیازی کہ قریبی
1/1
33 وفاقی وزرا، 7 وزرائے مملکت، 4 ایڈوائزرزاور 25 سپیشل اسسٹنٹس ٹو پرائم منسٹر۔ تباہ حال خزانہ۔ 69 وزیروں،مشیروں اور معاونین خصوصی پر مشتمل حکومت ۔۔اور حکمرانی کہیں نظر نہیں آرہی۔ نام شریفانہ اور کام زردارانہ ۔۔۔ان حالات میں خاک یہ حکومت معیشت سنبھال سکے گی؟
اسی رجیم ��ینج کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کنٹینر ہٹاتے ہوئے ایک نوجوان اٹک پُل سے نیچے گر کر جانبحق ہو گیا تھا جبکہ رجیم چینج خلاف احتجاج کروانے والے آج اسی رجیم چینج کروانے والوں سے 36 گاڑیاں بطور تحفہ وصول کررہے ہیں۔۔مطلب نیازی سمیت سب چولیں ٹیولر شرم پروف
میری ن لیگ کی قیادت سے گزارش ہے کہ ن لیگ کے تمام جلسوں میں بڑی سکرین لگائیں اور عوام کو نیازی کے تمام جھوٹ اور یو ٹرن دیکھائیں تاکہ عوام کی یادداشت دوبارہ تازہ ہو جاۓ۔
وڈیو تو رکارڈ کر لی۔ وصیعت لکھی کہ نہیں؟ پارٹی کا مالک خاور مانیکا ہوگا، پنکی یا گوگی؟ یا ان کی اجتماعی قیادت؟ سئیں بزدار کا کوئی رول ہوگا یا نہیں؟ قومِ یوتھ کس کے پیچھے چلے گی؟
اگر عمران خان صاحب کے دستخط شدہ کپڑے مہنگے داموں بکتے تو وہ محمد بن سلمان کی تحفے میں دی ہوئی گھڑی ��ور توشہ خانہ سےدیگرتحائفُ نکال کر مارکیٹ میں کیوں فروخت کرتے 😥😥😥