عمران خان کے جانثاروں کی حفاظت کرنا جانتے ہے مشکل وقت میں انکے ساتھ کھڑے ہے
احمد بھٹی کو رہائی مل گئی ہے اظہار رائے پر پابندی نہیں لگا سکتے شکر الحمدللہ شکریہ فیصل آباد شکریہ پاکستان #Faisalabad#PTI_FSD#Sardar_Atique_Aujla
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
حاضر ہو کر ہمارا سلام بھی پہنچا دیجئے گا، اور اُنہیں بتائیے گا کہ پاکستانی قوم، چاہے جہاد کے سب سے نچلے درجے پر ہی کیوں نہ ہو، دل و جان سے آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
اگر اٹھ فروری بروز اتوار کو ٹرانسپورٹر ہڑتال نہیں کرتے تو اپ سفر نہ کریں ۔۔
اگر کوئی دکاندار دکان نہیں بند کرتا تو اپ اس دکان سے چیز مت لیں ۔۔
پورا پاکستان ایک دن کے لیے بند کرے اگر اپ لوگ باہر نہیں نکل سکتے تو گھر سے نہ نکلیں ۔۔۔ #فوکس_8فروری_سب_بند

*ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں*
*570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر امی کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں*
#Sardaratiqueaujla#pti#ik
ایک ٹرینڈ چلاؤ پاکستان کرکٹ ٹیم اور بورڈ پاکستان پر بوجھ ہے انکو ختم کیا جائے بہت فائدہ ہوگا
ان کا سارا بجٹ کسی اور چیز پےلگا دو
😡سردار عتیق اوجلہ😡 #cricket@TheRealPCBMedia