شہری سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، اشتعال انگیز یا قابل اعتراض مواد دیکھیں تو فوراً واٹس ایپ نمبروں 03073087777 یا 03073097777 پر رپورٹ کریں۔ پُرامن محرم الحرام یقینی بنانے کیلئے نفرت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ آئیے مل کر بنائیں محفوظ، پُرامن اور خوشحال پاکستان!
سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی اور سروے کے دوران چٹانوں پر ایسے تاریخی پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر بن خطاب کا نام لکھا ہوا ہے۔
#SaudiArabia#heritage#Independenturdu
ہیڈ فونز اور ایئربڈز کا استعمال آج کل عام ہو چکا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق بہت زیادہ بلند آواز میں آڈیو سننا سماعت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
تحقیقات کے مطابق تقریباً 75 ڈیسیبل (dB) تک آواز کا حجم عموماً محفوظ سمجھا جاتا ہے، جبکہ 85 ڈیسیبل یا اس سے زیادہ آواز کو طویل عرصے تک سننے سے کانوں کے حساس خلیات متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ نقصان بتدریج ہوتا ہے اور اکثر اس کا احساس کافی دیر بعد ہوتا ہے۔
اپنی سماعت کی حفاظت کے لیے آواز معتدل رکھیں اور ہیڈ فونز یا ایئربڈز کے مسلسل استعمال کے دوران وقفے ضرور لیں۔
ڈسکلیمر: یہ پوسٹ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے اور دستیاب رپورٹس پر مبنی ہے۔ استعمال کی گئی تصویر AI سے تیار کی گئی ہے اور صرف نمائشی مقصد کے لیے استعمال کی گئی ہے۔
رک جاؤ بڑے سائنسدانوں رک جاو 👇
ابھی میرے قربان ہونے کا وقت نہی آیا
اور اس وقت سے پہلے میرے قابو آنے کا وقت نہی آیا 😜👌
Last night late night show🤣
Dharam Pura Faisalabad
عیدالاضحیٰ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر کے سکیورٹی کا جامع پلان جاری
کل 395 مساجد، امام بار گاہوں، عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائے گی
سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر کے 02 ہزار کے قریب افسران و اہلکاران ڈیوٹی سر انجام دیں گے
فراڈ اور بے غیرتی دونوں عروج پہ ہیں۔یہ بزرگ سفید داڑھی سر پہ پگڑی ہے اور ہاتھ میں ہزار ،ھزار والے نوٹ ہیں۔
جانتے ہیں یہ کون ہے۔ ؟؟؟؟؟
یہ ایک بزرگ پُل قمبر منڈی پہ جاتا ہے۔۔۔۔غربت کی وجہ سے بکری بیچتا ہے۔اب نہیں پتا بکری بیچ کے گندم لینی تھی یا کوئی مریض ہسپتال تھا اس کی علاج کیلئے بیچی۔اللہ بہتر جانتا ہے ۔ لیکن لینے والے بیغرت بیوپار نے بکری 27 ہزار کی خریدی۔اور سارے پیسے نقلی دے دئیے۔ اتنا سادہ لوح، مجبور بزرگ غربت اور مہنگائی کے ستائے لوگوں کو فراڈئیے لُوٹ رہیے ہیں۔شرم کا مقام ہے۔
۔۔۔۔۔نوٹ۔۔۔۔۔👇👇👇
عید کا سیزن ہے حرام خور لوگ بہت ایکٹو ہو چکے ہیں ۔۔لہٰذا پیسے کسی سیانے بندے سے چیک کروا لیا کریں۔۔۔۔یا اس کی تصویر ویڈیو بنا لیا کریں۔۔۔یا ان سے شناختی کارڈ کی کاپی لے لیا کریں 😭😭😭😭😭
❣️۔
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کردی
بجلی صارفین کے لئے حکومتی سبسڈی سکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے ،صارفین کو خاص لنک پر کلک کرکے چار مراحل میں معلومات شئیر کرنے کا کہا جاتا ہے ، معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہاجاتا ہے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بعض عناصر کیوآر کوڈ استعمال کرکے مزموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اورپلیٹ فارم پر درج نہیں ہوسکتیں ،معلومات کے اندراج کا طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے ،جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں اداروں کا آگاہ کردیا گیا ہے ،بجلی صارفین سبسڈی کے لئے کسی ڈیجیٹل یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں
This Punjabi girl was sold by her mother for a whole year for 107,000 rupees, on which she will work for them for the whole year.
Poverty at it's Peak in Pakistan 😱😳
صوبائی وزیر تعلیم جناب @RanaSikandarH صاحب
آپ نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب بھر میں کوئی بھی سکول گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہیں کرے گا، لیکن افسوس کہ اب مختلف سکول والدین کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس کے نوٹس بھیج رہے ہیں۔
مہنگائی کے اس دور میں والدین پہلے ہی شدید مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ ایسے میں گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس لینا عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ حکومتِ پنجاب سے گزارش ہے کہ اپنے اعلان پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے اور ایسے سکولوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے جو والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں۔
والدین کو ریلیف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، صرف اعلانات نہیں بلکہ عملی اقدامات بھی ہونے چاہئیں۔
@kirannaz_KN بہت نیکی کا کام ہورہا ہے نا جو مذہبی رنگ دے کر غیر محرم سے برہنہ سر ایوارڈ وصول کیا جا رہا ہےآپ کی زندگی ہے جیسے چاہو جیو مگر یا اسلام پر چلنا سیکھو یا اسلام کا نام نا لو 🙏🙏🙏🙏🙏