حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (MTI) پشاور کی بھرتیوں میں کرپشن کے انکشاف نے خیبرپختونخوا حکومت کی ناقص گورننس اور میرٹ کی پامالی کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ صحت جیسے حساس شعبے میں بدعنوانی اور من پسند افراد کو نوازنا صوبے کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔
Field Marshal Asim Munir visited NDU, Islamabad, addressing graduating officers. He stated that state-sponsored proxies trying to destabilize Pakistan will fail. Terrorism from across borders will be crushed, and wars are won through faith and unity, not media rhetoric.
خیبرپختونخوا کے دکاندار کا حکومت پر شدید غصہ! 13 سال میں نہ اسکول ملے، نہ ہسپتال، صرف سوشل میڈیا پر جھوٹ ملا۔ اب غریب عوام کو بنیادی حقوق کے لیے خوار کر کے حکمران عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر اپنے خاندانوں کے لیے 'بلیو پاسپورٹ' کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
Growing public anger in Badakhshan led to an armed clash where villagers targeted a Taliban convoy, killing five fighters. This resistance signals mounting public resentment and the potential beginning of an open struggle against Taliban rule.
پی ٹی آئی کا نیا قانون۔ صحافی نے تنقید کی تو اسمبلی کمیٹی 6 ماہ قید اور 10 لاکھ جرمانہ کرے گی۔ سزا کے خلاف اپیل اسی کے پی اسمبلی اسپیکر سے ہوگی جس پر خود پی ٹی آئی ارکان اربوں کی کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔ نظامِ عدل کا جنازہ!
کے پی اسمبلی کے نئے قانون پر عوام کا شدید ردِعمل! مہنگائی کے طوفان میں اراکینِ اسمبلی اپنے لیے تاحیات بلیو پاسپورٹ، مفت فضائی سفر اور فیملی کے بیرونِ ملک علاج جیسی مراعات بٹور رہے ہیں۔ عوام نے اسے مسترد کرتے ہوئے قانون واپسی کا مطالبہ کر دیا۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے تین بڑے واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب۔ زیارت میں 15 دہشتگرد مارے گئے جبکہ مجموعی طور پر 54 ہلاک ہوئے۔ مٹی پر قربان ہونے والے 42 جوانوں کا لہو رنگ لائے گا اور فتن الخوارج کا خاتمہ ہوگا۔
#NoTerroristWillBeSpared
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن جاری ہے۔ مٹی کے دفاع میں 42 جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا جبکہ 54 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے۔ پاک فوج اور غیور عوام مل کر ترقی اور امن کے دشمنوں کا بزدلانہ ایجنڈا کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
#NoTerroristWillBeSpared
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے بہادر اور غیور عوام دہشتگردوں کے سامنے ڈٹ گئے ہیں۔ معصوم لوگوں پر حملہ کرنے والے فتن الخوارج کے خلاف آپریشن آخری حد تک جائے گا اور صوبے کا امن ہر قیمت پر بحال کیا جائے گا۔
#NoTerroristWillBeSpared