ایک سعودی شہزادے نے ایک بار ہالی ووڈ کی مشہور امریکن اداکارہ کرسٹن جیمز اسٹیورٹ کو 15 منٹ تک بیٹھنے اور بات کرنے کے لیے 500,000 ڈالر ادا کیے، اس نے یہ رقم سمندری طوفان کے سینڈی ریلیف فنڈز میں عطیہ کر دی۔
کراچی سے دوشیزہ پرسرار طور پر لاپتہ ہوگئی
*تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن بلوچ کالونی کی حدود کی رہائشی جوان سالہ فضاء محمود جوکہ ٹیوشن سینٹر سے گھر واپس آ رہی تھی اس کے بعد سنسان گلی میں لاپتہ ہوگئی
مسمات فضاء کے والد وفات پا چکے ہیں اور والدہ بھی نابینا ہیں۔
۔
@Samarjournalist نادرن بائے پاس پر آج ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل ھوا ۔علاقہ مکینوں روڈ بند کرکے احتجاج بھی کیا ۔ایم پی اے یوسف بلوچ بھی دھرنے میں آئے تھے۔۔ پولیس نے یوسف بلوچ صاحب اور علاقہ مکینوں یقین دھانی کرائی مجرم جلد پکڑے جائینگے۔۔بعد میں دھرنہ ختم کیا گیا
سر، جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ پرامن ملائیت بھی جمہوری سپیس میں اپنا حق رکھتی ہے۔ اک انتہا سے دوسری انتہا کو نہیں بدلا جانا چاہیے۔ قدامت پسند طبقات کا یہ جمہوری و معاشرتی حق ہے کہ وہ اپنے نظریات کا پرامن پرچار کریں۔ پرامن نہ رہنے پر ریاست کو ڈنڈا دکھانا چاہیے
عید مسلمانوں کا سب سے بڑا خوشی کا تھوار ہے اگر اس عید کو خراب کرنے کسی مسلمان کے عید کے خوشیوں کو کے قیامت میں تبدیل کرنے کسی بیٹی ۔بیٹے سے والد جیسا سہارہ چھین نے والے ٹٹو ڈاکوؤں کے لیے کوئی زرہ برابر بھی ھمدری کرتا ہے۔
تو وہ سب بڑا بیغیرت ہے سب سے پھلے اس کو جوتے مارو۔۔۔
کراچی ڈاکوؤں نے عید کے روز ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دیا
گلشن اقبال میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک اور شہری کی جان لے لی
مقتول کی شناخت تراب زیدی کے نام سے ہوئی۔پولیس
مقتول تراب اے ٹی ایم سے رقم نکال کر نکلا تھا
ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔پولیس
ملزمان کی فائرنگ سے تراب زخموں کی تاب نہ لاتے جاں بحق ہو گیا
مقتول کی لاش ضابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دی گئی
#Karachi
@KarachiPolice_ جناب ڈاکو تو تھوڑی سی مزاحمت پر گولی مار دیتے ہیں ۔جان سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں اگر کوئی ڈاکو بچ کے چلا جاتا ہے اس نے پھر قتل ھی کرنے ھوتے ہیں۔ سندھ پولیس سے درخواست ہے کہ عام عوام کے ھاتھوں جو ڈاکو مارا جائے تو عوام سے نرمی کا رویہ اختیار کی جائے۔۔۔۔