گوادر کی حق دوتحریک۔۔سچّی،اصلی اور خالص عوامی تحریک ہے۔
یہ تحریک ملک و قوم کےلیے۔۔خدائی عطیہ ہے۔
افسوس کہ مقتدرہ کو۔۔اِس کی قدر نہیں۔۔اِس کونظرانداز کرنےکے نتائج کی سمجھ نہیں۔
خدا کرےکہ ریاست و اقتدار کی جڑوں میں بیٹھی مقتدرہ کو۔۔دانائی اور دُوراندیشی سے کام لینے کی توفیق ملے۔
الخدمت ہسپتال پشاور کے کرونا آئسولیشن وارڈ اور آئی سی یو میں تین وینٹی لیٹرز انسٹال کر دیے گئے جس سے کرونا کے مریضوں کا علاج آسانی سے ہو سکے گا۔
الخدمت رازی ہسپتال اسلام آباد میں بھی اگلے کچھ دنوں میں وینٹی لیٹرز فراہم ہو جائیں گے۔
#CoronaVirusInPakistan
Perventive measures against Covid-19 taken out in our street Masjid. May The Almighty Reward Masjid Custodian, Imam, Mua’dhin and the care takers. Aameen. Notice from @dcislamabad Put on the entry Doors.
اللهم ارفع عنا البلاء والوباء. آمين.
#JummahMubarak
ہر دم ہر وقت تیار ۔۔۔۔۔ الخدمت کے رضا کار
الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے رضاکارلاک ڈاون سے متاثرہ بندرگاہ سے متصل بابا بھٹ آئی لینڈ منوڑا میں ماہی گیر خاندانوں کے گھروں پر راشن پنہچانے میں مصروف عمل
#coronalockdown#coronavirus#VolunteersHazirHain
There is alot about “Volunteers” right now on twitter, then this man comes in my mind Naimatullah Khan who has actually served this nation Voluntarily. He is all time role model for those who wants to be a Volunteer. #IVolunteerForJI
جماعت اسلامی نے نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنما سینئر سرجن پروفیسر ڈاکٹر مسعود ہراج کے حوالے کر دیا۔ قبل ازیں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان کو بھی سامان فراہم کیا گیا تھا
#IVolunteerForJI
جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت اور جماعت اسلامی کے رضا کاروں نے زلزلہ ہو سیلاب ہو اور موجودہ کرونا کی وبا میں ثابت کیا ہے کہ خلق خدا کے لیے بغیر کسی مفاد کے کام کرنے والے آج بھی موجود ہیں جو صرف رب کی رضا چاہتے ہیں
#IVolunteerForJI
کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کے لیے فرنٹ لائن پر کام کرنے والے مسیحاؤں،پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔آمین
#HumainTumsePyarHai
الله پر بھروسہ کرنے کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ھے؟
ایک شخص نے عرض کیا: اے الله کے رسول (صل الله علیہ وسلم) کیا میں اونٹ کو پہلے باندھ دوں پھر الله پر توکل کروں یا چھوڑ دوں پھر توکل کروں؟
آپ علیہ سلام نے فرمایا “اُسے باندھ دو پھر توکل کرو”۔
(الترمذی ۲۵۱۷)
#JamiatIIUI#COVID2019