صرف 20 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔
کپتان کی دو وفادار شیرنیاں، جو جیل سے ہی الیکشن لڑیں گی !
آج اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ 8 فروری کو انہیں عوام کتنی محبت دکھائے گی۔
#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو