اسلام آباد کی فضائیں لبیک لبیک یا اقصی کے نعروں سے گونج اٹھیں
جماعت اسلامی کے زیراہتمام اہل غزہ سے اظہاریکج��تی کےلیے منعقدہ مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں
#JI_GazaMarch
اسلام آباد میں آج ہزاروں لوگوں نے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کےلیے مارچ کیا۔ جمعۃ الوداع کو امریکی سفارتخانے کی جانب غزہ ملین مارچ کا انعقاد کریں گے ان شاءاللہ۔ ملک بھر میں کارکنان اس کی تیاری شروع کر دیں۔
#JI_GazaMarch
ہماری اسٹیبلشمن�� 1947 سے فارم 47 سے کھیل رہی ہے اگر ان کو فارم 47 سے فرصت ملے تو مسجد اقصی/غزہ پکار رہا ہے۔
آرمی چیف صاحب! یہ الخالد ٹینک، حیدر ٹینک، حتف میزائل، شاہین میزائل، غزنوی میزائل، غوری میزائل صرف نمائش کے لیے ہیں ، ان کا رخ اسرائیل کی طرف کر دیں۔
اسلام آباد میں جماعت اسلامی @JIPOfficial کے زیراہتمام اہل #غزة سے اظہاریکجہتی کےلیے غزہ مارچ سے خطاب۔
@GovtofPakistan
@OfficialDGISPR
@DGISPR14
#JI_GazaMarch
امریکی سینیٹرز کو عوام کے غم و غصے کا سامنا ہے ، لوگ سوال کررہے ہیں کہ جب ملک کے 70 فیصد عوام سیز فائر کے حامی ہیں تو تم کیوں انکاری ہو؟ مزید کتنے فلسطینی بچے قتل ہوں گے ؟ پاکستان میں بھی عوام کو حکمرانوں سے سوال کرنا ہوگا کہ اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان کی آواز میں وہ طاقت کیوں نہیں جو وقت کی ضرورت ہے
مصطفیٰ کمال نے اپنی آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ھیکہ ایم کیو ایم لندن کا کارکن رابطہ کمیٹی میں پہنچ گیا تھا اسی نے آڈیو ریکارڈنگ کی اور ایم کیو ایم لندن نے اسے وائرل کیا
میں اور میری پارٹی @JIPOfficial زخمی فلسطینیوں کو اپنے خرچ پر #Gaza سے نکال کر کے اپنے خرچ پر علاج کرانا چاہتی ہے، حکومت @GovtofPakistan سفارتی سہولت کاری دے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL کے حوالے سے خطاب۔
الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کےفارمولوں پر مرتب کیےگئے۔ الیکشن کے نام پر سلیکشن کرنی ہے تو قوم سے مذاق اور اربوں روپے ضائع کرنےکی کیا ضرورت ہے؟ دھاندلی ایکسپوز کرنے کےلیے تمام آئینی و جمہوری راستے اختیار کریں گے۔ جمہوریت و آئین کے تحفظ کےلیے عوام کا کردار فیصلہ کن ہے
پاکستان کے اندر ایسے کسی بھی اقدام کی اجازت نہیں دی جاسکتی جسمیں ایک فرد یا افراد کا گروہ یا کوئی جھتہ خود عدالت بنے، خودحکومت بنے،خود جیلر اورجلاد بنے۔ یہ دستور پاکستان سے انحراف ہے اور شریعت کے اندر اس کی کوئی اجازت نہیں ہے
پاکستان سپر لیگ #PSL میں فوڈ برینڈ #KFC جو فلسطین کے خلاف اسرائیل @Israel کو سپورٹ کر رہا ہے کی سپانسر شپ ہماری غیرت کے لیے چیلنج ہے، ہمارے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
سینیٹ @SenatePakistan میں فلسطین اور پاکستان میں جاری پاکستان سپر لیگ #PSL2024 کے حوالے سے خطاب۔
@TheRealPCB@GovtofPakistan
“Both parties agreed on continuing joint struggle against the election results,” the JI spokesperson said in a statement after the meeting. Moreover, a joint committee was formed by the JI and the PTI to collect Form 45 of candidates.
Read more about the Election2024: https://t.co/dx09ATq8C2
#TheNews #Election2024
ایم کیو ایم ایک ریجکٹیڈ پارٹی ہے اور کوئی ایک پولنگ اسٹیشن تک نہیں جیت سکی،
فارم 45 میں ریجیکٹڈ
فارم 47 میں مسلط
کراچی میں بدترین دھاندلی پر بحیثیت مجموعی میڈیا، صحافی، اور اینکرز کی خاموشی مناسب بات نہیں۔
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞.✨
Islami Jamiat-e-Talaba Punjab University organized Islamic Conference. 𝐓𝐚𝐮𝐡𝐚 𝐈𝐛𝐧 𝐉𝐚𝐥𝐢𝐥; public speaker addressed the students. A large number of students attended the conference.
#JamiatPU#JamiatPK
رفح فلسطین میں انسانی المیے کو نظر انداز کر کے پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب بدترین خباثت ہے۔ شرم ناک ہے۔ تکلیف دہ ہے۔
پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو فوری ختم کرے بصورت دیگر تمام پاکستانی پی سی ایل کا بائیکاٹ کریں۔
#BoycottPSL
#HBLPSL9
@thePSLt20@TheRealPCB@SaveGazaPK
کمشنر راولپنڈی کے بیان نے ��مارے مؤقف اور خدشات کی تائید کی ہے، ہم پہلے دن سے کہتے آئیں ہیں کہ جعلی نتائج کے ذریعے مسترد شدہ پارٹیوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان فوری ایکشن لیں، نتائج کو روک کر تحقیقاتی عدالتی کمیشن بنائیں اور فارم 45 کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو