@UrduVirsa روداد محبت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
دو دن کی مسرت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
جب جام دیا تھا ساقی نے جب دور چلا تھا محفل میں
اک ہوش کی ساعت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
@TahirBizenjoNP ملک بھرکے مختلف شہروں میں عوام نے بجلی کے غیرمعمولی بلوں پر شدید مایوسی اور غصے کا اظہار کر رہے ہیں اس حوالے سے نیشنل پارٹی بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا کال دیں
@PakistanJannatt درختوں کو رنگنے کے لیے چونے کا استعمال کیا جاتا ہے اور ایسا کرنے سے چونا درخت کے ہر نچلے حصے تک پہنچ جاتا ہے۔اس کی وجہ سے درختوں کو کیڑوں یا دیمک سے تحفظ ملتا ہے جبکہ ان کی عمر میں اضافہ ہو جاتا ہے۔چونے کے باعث درخت کی اوپری سطح کو تحفظ ملتا ہے اور چھال آسانی سے ٹوٹتی نہیں
@MahaBal64375358 حسد نیکیوں کو اسی طرح کھا جاتی ہے جس طرح آگ سکھی لکڑی کو فوری طور پرجلا کر راکھ کردیتی ہے ، حسد کا سب سے بڑا نقصان یہی ہے کہ حاسد انسان اللہ سے بدگمان ہوجاتا ہے اس کی سوچ غلط رخ پر کام کرنے لگتی ہے
@MahaBal64375358 نکاح انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ مرد ہو یا عورت زندگی ادھوری رہتی ہے۔ جب تک کہ وہ نکاح کے بندھن میں نہ بندھ جائیں۔ یہ بڑا پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے۔ نکاح بندھن کے بعد نئی زندگی اور نیا سفر کا آغاز ہوتا پھر اس کے بعد ایک دوسرے کے ماضی میں جانا دانشمندی نہیں
@MahaBal64375358 موسم گرما میں ترو تازہ اور جسم میں پانی کی کمی کو پوراکرنے کے لیے ہمیں غذا میں چند ایسی چیزوں کو شامل کرنا ضروری ہے جو ہمیں گرمیوں میں بھی ٹھنڈک کا احساس دلائیں، مچھلی کا شمار گرم خوراک میں ھوتا ہے تو لہٰذا موسم گرما میں مچھلی کم سے کم استعمال کرنا چاہئے