As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
Imran Khan’s sons are still waiting for visas to travel to Pakistan. Senior officials told me they would be free to visit their father. Yet weeks later, that assurance has not materialised.
If the government made that promise publicly, why hasn’t it been honoured?
.@Jemima_Khan should not have to plead for IK’s sons to meet their father—it is @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman’s right under Pakistani law and international standards.
Pakistani government officials have repeatedly lied publicly about giving the sons access and yet use delaying tactics to prevent them from visiting.
Stop the lies and false promises. Either reject their visas openly or grant them without delay.
Also, @CMShehbaz really doesn’t have the power to do anything—Jemima’s tweet should be addressed to Gen. Asim Munir.
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں
پنجاب ٹریفک پولیس بیوی کے سامنے شوہر کو صرف چالان کی رقم نہ ہونے پر ٹریفک پولیس کے اہلکار رکشے میں ڈال کر تھانے لے گئی۔
ایک طرف غربت، دوسری طرف بے حسی کا نظام۔
ایسے مناظر ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہونے چاہئیں۔
30 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ چاہیے 🚨
پھیلاؤ ہر طرف،
اس ٹرینڈ #ٹاؤٹ_صحافیوں_کا_بائیکاٹ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں،
عمران خان اور انکے خاندان کے خلاف یہ ٹاؤٹ صحافی ہر حد پار گئے ہیں، انہوں نے آمروں کے ساتھ کھڑا ہونا پسند کیا ہے۔
فضل امین آفریدی کو رہا کرو تعلیمی ادارے کے طلبہ کا مطالبہ
طلبہ کا کہنا ہے کہ فضل امین آفریدی کو صرف اس لیے لاپتہ کیا گیا کیونکہ وہ مظلوموں کی آواز بلند کر رہا تھا۔ ایک استاد ایک لکھاری اور ایک باشعور نوجوان کو خاموش کرانے کی یہ کوشش ناقابل قبول ہے۔علم و حق کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا
ہم فضل آمین کے ساتھ ہیں
قلم کی طاقت سے خوفزدہ کیوں ہو۔۔۔
#فضل_آمین_کو_رہا_کرو
#whereisfazalamin
#StopEnforcedDisappearances
#PashtunLivesMatter
یہ وہ نورانی شکلیں ہیں جب پٹرول 150 روپے لیٹر میلتا تھا تب مہنگائی کے خلاف مارچ کرنے نکلے لیکن آج پٹرول 266 روپے میں ملتا ہے تو ان کو مہنگا نہیں لگتا ہے... کیا یہ سب کچھ پبلک انٹرسٹ ک��لے کرتے ہے