سانپــوں کو چھوڑ دینا ہی عقل ہے، لیکن ان کے ڈسـے زخم کو یاد رکھنا بھی ضروری ہے۔ معافی دل کو ہلکا کرتی ہے مگر دوبارہ انہیں سینے سے لگانا نادانی ہے۔ زہر کو زہر ہی سمجھو، چاہے وہ کتنا بھی پرانا کیوں نہ ہو۔ معاف کرو تاکہ دل آزاد رہے، مگر دوبارہ پالنا اپنے ہی سکون پر حملہ ہے۔
•رانا•
زہـــر بھی اتنا تلخ نہیں ہوتا جتنا نمک حـــرام اور بدنسل انســـان کا وار… وہ سب سے پہلے اسی کو ڈســـتا ہے جس نے اس کے لیے دن رات جل کر دیـــا جلایا ہو۔ محســـن کی محبت ہی اس کی ناقـــدری کا پہلا خون بنتـــی ہے۔
•رانᷧــᷠــᷧــᷢـــا•
@MaizaHameedMNA جب میں کسی کے لیے اپنا احتـــرام کھو دیتا ہوں تو وہ شخص میری نظـــر میں اس قدر معمولی ہو جاتا ہے کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔
مجھے نہ اس پر غصـــہ آتا ہے اور نہ ہی میں اس کے لیے کوئی برا چاہتا ہوں، بس میں اسے اپنی زندگـــی میں مزید نہیں چاہتا۔
•رانᷧــᷠــᷧــᷢـــا•